جہیز ڈھونڈتی اداس نسلیں
میرا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ میں نے جب ہوش سنبھالا تو اماں کو دو بیٹیو ں کے جہیز کی تیاری کی فکر میں مبتلا پایا۔ میری اماں کی شادی نانا ابا کی اکلوتی بہن کے بیٹے سے قرار پائی تھی۔ نانا ابا اپنے لڑکپن میں کھیلتے ہوئے ایک بازو سے محروم ہو گئے تھے۔ بعد ازاں انتہائی محنت سے پڑھائی جاری رکھتے ہوئے واپڈا میں ملازم ہوئے۔ دس افراد کا کنبہ اور اس محدود آمدنی سے گزارہ کرنا
Read more


