بے ربط سوچوں کا سفر!
”اماں میں دو منٹ میں کچھ چیزیں لے کر آ رہا ہوں“ سفیر نے گاڑی سائیڈ میں کر کے ایک سٹیشنری کی دکان کے سامنے روکی اور اتر کر اندر چلا گیا۔ جاتے ہوئے اس نے اے سی آف کر دیا تھا تو ہادیہ شیشہ نیچے اتارتے ہوئے ایک لمحے کو ٹھٹھک کر رکی تھی۔ اس کی نظریں ایک پرانی سی گاڑی میں بیٹھی لڑکی پر جم گئیں۔ عید کا چوتھا دن تھا آج کاروبار زندگی رواں داں تھا سب
Read more
