بھارت کے عوام بیوقوف نہیں

بھارت کے ایک نو عمر لڑکے کی بات تو سو فی صد ٹھیک ہے وہ بھارتی صحافی کے پاکستان کے خلاف اُکسانے پر کہتا ہے دنیا میں سب کو جینے کا حق ہے ہندو مسلمان بھارت میں بھی ہیں اور پاکستان میں بھی ہیں۔ بھارتی صحافی بار بار کو اس کو پاکستان مخالف بیان دینے پر مجبور کرتا ہے لیکن وہ کہتا ہے کہ وہ پاکستان مردہ باد نہیں کہے گا۔ بھارتی صحافی کہتا ہے کہ ”آپ کو شرم نہیں

Read more

خزانے ہیں نہاں اندر

پوشیدہ نہیں کون سا جوہر میرے اندر یوں جان کہ ہیں سات سمندر میرے اندر سیرابی کی یہ کیفیت کسی ایک فرد کی نہیں ہے ہر اس فرد کی ہے جس نے دنیا کی طلب سے نجات حاصل کرلی دولت، عزت، شہرت ہر نشے سے توبہ کے بعد اندر کی دنیا کا سفر شروع کیا تو پتا چلا کہ کیا کیا، کیسے کیسے اور کتنے کتنے خزانے موجود ہیں۔ معاملہ یہ ہے کہ جس نے جتنی نجات حاصل کی اسے

Read more