حقیقی آزادی کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے انسان کو آزاد پیدا کیا اور انسان کی فلاح کے لئے ہر دور میں پیغمبر اور رسول بھیجے جو انسان کو سیدھا راستہ دکھانے میں مصروف عمل رہے۔ حضرت آدم سے خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ تک کم و بیش ایک لاکھ جوبیس ہزار پیغمبر اس دنیا میں آئے سب کے سب اللہ کا پیغام انسانیت تک پہنچاتے رہے۔ ہر نبی کوئی نا کوئی معجزہ یا کرامت لے کر آیا۔ کسی نے انسانیت کی بات کی۔
Read more
