جدید گوادر میں تعلیمی بورڈ کے قیام کی ضرورت

گوادر، بلوچستان کا ایک خوبصورت ساحلی شہر، اپنی جغرافیائی اہمیت اور ترقیاتی منصوبوں کے باعث قومی اور بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 2011 میں گوادر کو اس کے منفرد موسم اور محل وقوع کی وجہ سے بلوچستان کا سرمائی دارالحکومت قرار دیا گیا۔ یہ شہر 15210 مربع کلومیٹر کے رقبے اور 770 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر مشتمل ہے، اور اس کی آبادی تین لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ گوادر کی اہمیت اس کی

Read more

پسنی کے عظیم سماجی کارکن میر بجار بلوچ کی رحلت

 موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ اس دنیا میں موجود ہر انسان اور ہر ذی روح نے ایک نہ ایک دن موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ زندگی کا کوئی بھروسا نہیں کب کہاں کس حالت میں ساتھ چھوڑ جائے۔ اگر آپ نے اپنی زندگی میں مخلوق ئے خدا سے اچھا برتاؤ کیا ہے، تو یقیناً انتقال کے بعد لوگ آپ کو اچھے الفاظ میں یاد کریں گے۔ اور وہی انسان کا اصل سرمایہ ہے۔ گزشتہ دنوں ضلع گوادر پسنی کے معروف

Read more

پسنی: بلوچستان کا لکھنؤ

پسنی کو ادب کا لکھنؤ کہا جاتا ہے، اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ اس شہر نے نہ صرف ادیبوں، شعرا، لکھاری اور گلوکار پیدا کئے ہیں بلکہ اس مٹی کے بچے بچے میں یہ شوق، جذبہ فطری طور پر موجود ہے۔ اس شہر پسنی نے بلوچ اور بلوچی لبزانک کے لئے مر مٹنے والے سپوت پیدا کئے ہیں۔ ان میں کس کس کا نام لیا جائے قلم کی روشنائی ساتھ نہیں دے گی۔ مبارک قاضی، استاد

Read more

حلقہ  پی بی 51 گوادر  اور این اے 272 گوادر

ملک کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان میں بھی اس وقت امیدوار اور ان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے بھرپور انداز میں اپنے اپنے الیکشن مہم چلاہی جارہی ہے۔ سیاسی جوڑ توڑ، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور ایک دوسرے کے حق میں دستبرداری کا سلسلہ اب جاری ہے۔ بلوچستان میں حلقہ پی بی 51 گوادر اور این اے 272 گوادر کم لسبیلہ کی اہمیت گزشتہ کئی سالوں سے بڑھتا چلا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ سی پیک، گوادر

Read more