حامد میر سے ایک سوال جو پوچھا نہ جا سکا
بارہواں عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے معروف تجزیہ نگار، اور جرات مند صحافی جناب حامد میر اور عاصمہ شیرازی صاحبہ کے ”سیشن: کیا اردو ادب اور صحافت زوال کا شکار ہے؟ میں پینل گفتگو میں حامد میر اور عاصمہ شیرازی نے صحافت اور ادب پہ نامعلوم قوتوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بولنا اور لکھنا سب جانتے ہیں مگر اب ڈر اور خوف کی ماحول میں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا کیونکہ آج کل ڈر نامعلوم
Read more
