ثقافت کی تشکیل میں نصاب اور میڈیا کا کردار
کسی خطے یا سماج کی ثقافت تشکیل دینے یا تبدیل کرنے میں جہاں دوسرے عوامل کار فرما ہوتے ہیں وہاں ذرائع ابلاغ یا ذرائع نشر و اشاعت بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہندوستانی سماج میں ثقافتی تشکیل کے لیے دو طرح سے ذرائع ابلاغ ثقافت پر اثر انداز ہوتے ہیں اور سرمایہ دارانہ نظام یا طبقہ ان ذرائع کو استعمال کرتا ہے۔ ان ذرائع میں سے ایک ہمارا ”نصاب“ ہے جس کے ذریعے مخصوص ذہن سازی کی جاتی ہے۔
Read more
