یوٹیوب کی نئی پالیسی کا یوٹیوبرز اور مونیٹائزیشن پر کیا اثر پڑے گا؟
اگر کسی شہر پر میزائل گراتے ہوئے دکھایا جاتا ہے تو اس صورت میں یہ بتانا ہوگا کہ یہ سب مواد اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا۔
Read moreاگر کسی شہر پر میزائل گراتے ہوئے دکھایا جاتا ہے تو اس صورت میں یہ بتانا ہوگا کہ یہ سب مواد اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا۔
Read moreدسمبر کی چھٹیاں آتے ہی بیشتر پاکستانی سائبیریا کی مرغابیوں کی طرح اپنے وطن لوٹتے ہیں۔ اب دسمبر ایسا ہو چلا ہے کہ مساکین اور غریب غربا بے چارے تو ٹھیلے پر مرغی کے سوپ پی کر دسمبر کے اشعار سنا کر جی برما لیتے ہیں مگر یورپ امریکہ کے دیسی گھر آیا میرا پردیسی کی دھن پر ناچتے وطن لوٹ آتے ہیں۔ آپ بھی ان اردو میڈیم فقرا مساکین کی دل جوئی کے لیے دو شعروں کا مزہ لے
Read moreآپ غلطیاں کرتے ہیں اور پھر سیکھتے ہیں۔ خود سے نہ سیکھیں تو وقت سکھاتا ہے۔ سیاست دانوں کو وقت نے سکھایا۔ سیکھ کر میثاق جمہوریت پر دستخط کیے۔ میثاق جمہوریت در اصل کچھ غلطیوں کو نہ دہرانے کا سیاسی عزم تھا۔ مختلف اکائیوں کو ساتھ ملا کر آگے بڑھنے کا ارادہ تھا۔ طریقے سلیقے سے اپوزیشن کرنے کا جذبہ تھا۔ جنرل مشرف کی رخصتی کے بعد یہی میثاق در اصل ہمارے نئے سیاسی سفر کا نقطہ آغاز بنا۔ اس
Read moreٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی چکاچوند کے فورا بعد بر صغیر کے کرکٹ شائقین کی نظر اچانک ورلڈ چیمپيئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ کی طرف اس وقت گئی جب پاکستانی ٹیم نے انڈین ٹیم کو شکست سے دوچار کیا۔
Read moreکھیلوں کی دنیا میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ طاقت اور عزت کے ساتھ ساتھ مالی اعتبار سے بھی اہمیت رکھتا ہے کیوں کہ سالانہ ایک ملین ڈالر سے زیادہ کے پیکج کے ساتھ بونس بھی ملتے ہیں۔
Read moreپاکستان چیمپیئنز اور انڈیا چیمپیئنز کی ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں سنیچر کے دن مدمقابل آئے تھے اور شائقین کی اس میچ میں دلچسپی اس قدر تھی کہ تمام 23 ہزار ٹکٹ فوراً ہی فروخت ہو گئے تھے۔
Read moreبدھ کے روز شاہد آفریدی کے مداحوں کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب لندن میں اسرائیل حامی گروپ نارتھ ویسٹ فرینڈز آف اسرائیل (این ڈبلیو ایف او آئی) نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی۔
Read moreٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے ” ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا“ سرکار! آپ کو اتنی زیادہ سردردی لینے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے، جو حقیقت ہے وہ تو نوشتہ دیوار ہے پھر انکشاف کیسا؟ کوئی بھی حادثہ اچانک سے نہیں ہوتا، تباہیوں اور ناکامیوں کے پیچھے ایک پوری داستان رقم ہوتی ہے۔ گزرتے لمحے نشاندہی کرتے رہتے
Read moreورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ”شاہین“ امریکہ کی کلب لیول ٹیم سے ذلت آمیز شکست کے بعد اسی شام ڈیلس میں ایک مقامی مذہبی تنظیم ایسٹ پلانو اسلامک سینٹر کی منعقد تقریب A Journey of Inspiration میں پچیس ڈالر فی کس ڈنر میں شریک ہوئے جس میں رضوان نے ایمان افروز خطاب بھی کیا۔ تقریب میں رضوان کے علاوہ بابر اور کئی دوسرے کھلاڑیوں نے محض پچیس ڈالر کے عوض شرکاء کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔
Read more195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکہ کی ٹیم کا آغاز اچھا نہیں تھا اور صفر پر اس کی پہلی وکٹ چلی گئی جبکہ ساتویں اوور کی تیسری گیند پر ان کے ہند نژاد کپتان مونانک پٹیل بھی پویلین لوٹ گئے۔ اس وقت ٹیم کا سکور 42 رنز تھا اور پھر جو ہوا وہ تاریخ ہے۔
Read moreایسا ہرگز نہیں کہ کرکٹ امریکہ کے لیے کوئی اجنبی کھیل ہے۔ امریکی سر زمین پر تین سو برس پہلے بھی کرکٹ کھیلی جاتی رہی ہے اور اس کی مقبولیت بھی کم نہ تھی کہ انگلش کرکٹ نے اپنے پہلے آسٹریلوی دورے سے کہیں پہلے امریکہ کا دورہ کیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کی خصوصی تحریر۔
Read moreآئی سی سی نے ایک بیان میں کہا کہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے یادگار لمحات کا حصہ رہے ہیں۔ انھوں نے 2007 کے ٹورنامنٹ میں پاکستان کو فائنل تک پہنچانے اور 2009 میں پاکستان فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔
Read moreپاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ آخری میچ کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دیے جو اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
Read moreبریسویل کی ٹیم نے تجربے کی کمی کا ازالہ جوش سے کرنے کی کوشش کی اور میچ کی رفتار سے آگے چلنے کی جو ناکام کاوش رچائی، وہ پاکستانی فیلڈرز کے لیے ایک بھرپور کیچنگ پریکٹس سیشن بن گئی۔
Read moreان چھ مہینوں کے دوران ’تقسیم کا شکار‘ پاکستان کرکٹ میں رونما ہونے والے واقعات پر نظر دوڑائیں تو یہ بھی کوئی انہونی بات نہیں لگتی۔ اس دوران بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے اور پھر واپس کپتان بنانے کے ساتھ عماد اور عامر کی اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کی کہانی بھی شامل ہے۔
Read moreنیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 18 اپریل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے جس سکواڈ کا اعلان کیا اس میں کئی اہم کھلاڑیوں کے نام غائب ہیں کیونکہ وہ انڈیا میں جاری آئی پی ایل کے باعث اس سیریز میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔
Read moreبلبلے ڈرامہ کے مشہور کردار محمود صاحب اور شاہد خان آفریدی جوڑوں کے دردوں کے تیل سکون جوائنٹ آن آئل کی تشہیر کرتے نظر آتے ہیں۔ عمومی طور پر لوگ مشہور شخصیات پر اعتبار کرتے ہوئے خریداری کرتے ہیں۔ شاہد آفریدی اور محمود احمد کی تشہیری ترغیب کی وجہ سے سکون جوائنٹ آن آئل کافی مشہور ہو گیا ہے۔ جہاں تک تیل کے فائدہ کی بات کریں تو ایک عام گرم تیل جیسا ہے۔ خاطر خواہ رزلٹ نہیں دیکھا گیا۔
Read moreکرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بورڈ مینیجمنٹ کی تبدیلی اور ایک آدھ سیریز کی بنیاد پہ عجلت میں فیصلے لیے جاتے رہے ہیں جن سے نہ صرف تسلسل خراب ہوتا ہے بلکہ افراد کا اعتماد بھی مجروح ہوتا ہے۔
Read moreسابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی کو یوم پاکستان پریڈ میں شرکت سے ایک روز قبل ایک وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کرنا پڑا۔ یہ نہ تو ان کی فاؤنڈیشن کے بارے میں ہے، نہ کرکٹ کے بارے میں نہ ہی ان کے دبئی میں چلنے والے پاکستانی ریستوران کے بارے میں۔
Read moreگزشتہ دنوں پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی اور سکواش کے سابق عالمی چیمپین جہانگیر خان، شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے لیے چندہ جمع کرنے آسٹریلیا تشریف لائے۔ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن آسٹریلیا کے چیرمین سید عاطف فہیم نے نہایت منظم انداز میں پانچ بڑے شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے فراخ دلی سے چندہ دیا۔ ان تقاریب سے قبل سڈنی میں شاہد آفریدی
Read moreسوشل میڈیا کے سقراط اور الیکٹرانک میڈیا کے ارسطو بالکل بجا کہتے آئے ہیں کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی تمام تر ناکامیوں کے ذمہ دار بابر اعظم ہیں۔ یہ بات آج ایک بار پھر ڈونیڈن میں بھی ثابت ہو گئی۔
Read moreانڈیا اور پاکستان کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدہ تعلقات اکثر دونوں پڑوسی ممالک کو متاثر کرتے رہے ہیں اور بطور خاص ثقافتی تبادلوں کے معاملات میں ایسا زیادہ دیکھا گیا ہے۔ لیکن سابق پاکستانی کھلاڑیوں کے ایک شو نے انڈین مداحوں کے دل جیت لیے۔
Read moreسنو اس کا چہرہ رائٹ سائیڈ سے زیادہ دلکش لگتا ہے۔ آپ کو لگتا ہو گا مجھے تو لیفٹ سائیڈ زیادہ پسند ہے خاص طور پر جب وہ ناک میں لونگ ڈالتی ہے۔ پتا نہیں تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے تیسرا بولا مجھے تو اس کے چہرے میں لال سرخ ہونٹوں کے سوا کچھ اور پُر کشش نہیں لگتا۔ چوتھا ایک دم بیچ میں بولا سب غلط تم لوگوں نے شاید اُس کی آنکھیں نہیں دیکھیں، قسم سے
Read moreہمیں عبدالرزاق سے مکالمہ کرنا ہے۔ اس خواہش کے پیچھے ہماری نیت ہے جو جاننا چاہتی ہے کہ ”جیسی“ کے کیا معنی ہوتے ہیں ان جیسے مردوں کے ذہن میں۔ آئیے پوچھتے ہیں ان سے کہ کیسی ہوتی ہے ”ایشوریا رائے جیسی“ عورت؟ خوبصورت؟ اس میں تو شک ہی نہیں۔ سمارٹ؟ مس ورلڈ کو سمارٹ تو ہونا ہی چاہیے۔ اداکارہ؟ یہ تو ایک صلاحیت ہے جس طرح کرکٹ۔ عورت؟ اس جیسی کئی عورتیں رزاق کے گھر میں ہوں گی سو
Read moreعموماً کھلاڑی زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے۔ کیونکہ ایک تو ان کا رجحان بھی زیادہ کھیل کی طرف ہوتا ہے۔ دوسرا ان کو پڑھائی کا وقت بھی کم ہی ملتا ہے۔ تاہم جب وہ ستارے بن جاتے ہیں۔ اسفار کرتے ہیں، دنیا دیکھتے ہیں، دوسرے معاشروں کا مشاہدہ کرتے ہیں۔ مختلف ثقافتوں کے لوگوں سے میل ملاقات کرتے ہیں، تو بہت کچھ سیکھ جاتے ہیں۔ ان کے علم، مشاہدے اور تجربات میں اضافہ ہوتا ہے۔ اور یہ سب چیزیں مل کر ان کا آئی کیو بڑھاتی ہیں اور ان کے دماغ کو جلا بخشتی ہیں۔
یا یوں کہنا چاہیے کہ ایسا ہونا چاہیے۔
تاہم پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایسے ہیں جن کا شہرت، دولت اور پیسہ، بھی کچھ نہیں بگاڑ پاتا۔ یہ جیسے خام آئے ہوتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد بھی ویسے ہی رہتے ہیں۔ رتی برابر بھی ان میں تبدیلی واقع نہیں ہوتی۔ بس زیادہ سے زیادہ حلیہ بدل جاتا ہے۔
ان کا آئی کیو لیول وہی رہتا ہے جو ٹیم میں آنے سے پہلے ہوتا ہے۔ اتنے سال ٹیم میں گزارنے، نگر نگر گھومنے، مختلف تہذیب و تمدن کا مشاہدہ کرنے کے بعد بھی ان میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔ پہلے دن بھی جو نسا جو نسا کرتے ہیں جبکہ آخری دن بھی جو نسا جو نسا ہی کر رہے ہوتے ہیں۔
Read moreپاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی جانب سے معذرت پر مبنی یہ جملے سوشل میڈیا پر اس وقت گردش کر رہے ہیں جس میں انھوں نے انڈین اداکارہ اشویریہ رائے کے حوالے سے کہے گئے الفاظ پر معافی مانگی ہے۔
Read moreانڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ اپنے آخری مراحل میں داخل ہونے کو ہے۔ تین ٹیمیں انڈیا، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ چوتھی ٹیم بھی تقریبا طے ہے۔
Read moreپاکستانی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کیا ہے اور اپنے اوپر مفادات کے ٹکراؤ سے متعلق الزامات پر دُکھ ظاہر کیا ہے۔
Read moreتو پھر گذشتہ پانچ ماہ میں ایسا کیا ہوا کہ بظاہر ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم انڈیا جا کر بولنگ اور فیلڈنگ میں خاص طور پر بری طرح ناکام دکھائی دی؟
Read moreجب آپ ایف۔ ایس۔ سی کر لیں تو ہر کوئی موٹیویشن سپیکر بن جاتا ہے۔ فلاں فیلڈ میں داخلہ لو بہت سکوپ ہے یہ کر لو بہت نوکریاں نکل رہی ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ لوگ بچے کے دشمن ہوتے ہیں، دوست نہیں۔ میرے دوستو سب سے پہلے یہ جانے کی کوشش کرو کہ سکوپ کیا ہے۔ سکوپ ایک صلاحیت ہے۔ یہ ہر انسان میں ہوتی ہے۔ اور ہر انسان میں الگ الگ صلاحیت ہوتی ہے۔ آپ نے سنا ہو گا
Read moreپاکستان کے خلاف اپنا شاندار ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے کوہلی نے یقینی بنایا کہ ڈیتھ اوورز سے بھی بھرپور نفع کشید کیا جائے۔ راہول اور کوہلی کی ساجھے داری کے بعد بارش ہی پاکستان کا بہترین ہدف ہو سکتی تھی، مگر اے بسا آرزو کہ خاک شد۔
Read moreدو ستمبر کو ہونے والے میچ میں انڈیا کے بلے بازوں نے پاکستان کے مایہ ناز بولرز کا سامنا کیا۔ یہ میچ پاکستان کی بولنگ اور وینیو میں بارش کے علاوہ یہ میچ ایک اور وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنا۔ اس کی وجہ سابق انڈین کرکٹر گوتم گمبھیر بنے۔ ان کے ایک بیان کے پر اب پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی رد عمل دے دیا۔
Read moreانڈیا کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دہلی سے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر اپنے بیانات سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں۔
Read moreکھیل میں جیت یا ہار کو کسی ملک کے سیاسی نظام، ادبی ورثے یا ان کے ڈیموں کی مضبوطی پر تبصرے کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا لیکن انڈیا اور پاکستان کے معاملے میں ایسا ہی ہے۔
Read moreپاکستان نے ایشیا کپ اور ورلڈکپ سے قبل افغانستان کے خلاف تین میچوں کی انتہائی اہم سمجھی جانے والی ون ڈے سیریز کلین سویپ کر لی ہے اور یوں پاکستان اس وقت ون ڈے رینکنگ میں سرِ فہرست آ گیا ہے۔
Read moreان انڈین اور پاکستانی مالکان کی دوستی اور کاروباری شراکت کی کہانی دو، چار سال نہیں بلکہ اس صدی کے آغاز سے شروع ہوتی ہے۔
Read moreآج دھونی 42 برس کے تو ہو چکے ہیں لیکن ان کے مداح آج بھی انھیں آئی پی ایل کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ انڈین ٹیم کے سب سے کامیاب ترین کپتان رہ چکے ہیں جن کی قیادت میں انڈیا نے چیمیئنز ٹرافی، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور ون ڈے ورلڈ کپ جیت رکھا ہے۔
Read moreعثمان انور صاحب آئی جی پنجاب ہیں۔ میری مرحوم سی سی پی او عمر شیخ سے یاد اللہ تھی۔ ڈی آئی جی عبدالغفار قیصرانی صاحب سے احترام والا رشتہ ہے۔ ڈی پی او وسیم گورمانی میرے سکول سینئیر اور قریبی ہمسائے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں اپنے پیشے کے تقاضوں کی بدولت درجنوں ڈی پی اوز سے واسطہ رہا ہے۔ میرا مجموعی تجربہ کہتا ہے کہ اکثر افسران وہ ہیں جو ادھیڑ عمری کی وجہ سے یا شاید عہدے کے کروفر
Read moreکرکٹ کے بوکیز بیٹنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ شرط لگانے کے لیے خفیہ زبان استعمال کرتے ہیں، جیسے انگلی سے مراد ایک ہزار روپے، ہڈی کا مطلب دس ہزار جبکہ ٹانگ سے مراد ایک لاکھ روپے ہے۔
Read moreایک ایسے وقت میں جب رواں سال ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق پہلے ہی ایک غیر یقینی صورتحال تھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کے انڈین میڈیا کو دیے حالیہ بیان نے سرحد پار ایک طوفان برپا کردیا ہے۔
Read moreانڈیا کے معروف شہر حیدرآباد میں نہ بارش ہوئی نہ موسم خراب تھا اور نہ ہی لائٹس کا مسئلہ پیدا ہوا لیکن اچانک آئی پی ایل کا 58 واں میچ عارضی طور پر روکنا پڑ گیا۔
Read more80 اور 90 کی دہائی گلے ملنے والی تھیں کہ اس دنیا میں مجھے پہلا سانس نصیب ہوا۔ جہاں تک یاد پڑتا ہے، وہاں بھی جنت اور دوزخ کی تقسیم تھی۔ تقسیم کا یہ کیڑا شاید انسان وہاں سے ہی ساتھ لایا ہے۔ پیدائش کے وقت مجھے معلوم نہ تھا کہ آگے چل کے میری پیدائش کا خطہ مجھ سے اٹوٹ رشتہ قائم کر لے گا، شاید سب سے ہی کرتا ہو گا۔ مجھے اس وقت معلوم نہ تھا کہ
Read moreایسے میں مداحوں کی جانب سے پاکستان کی کرکٹ ٹیم سے ورلڈ کپ سے امیدیں لگانا تو ٹھیک ہے لیکن کیا ابھیٹیم میں مزید بہتری کی گنجائش ہے؟ اس بارے میں ہم نے پاڈکاسٹ ڈبل وکٹ میڈن کی میزبان ایمان طفیل ارباب اور صحافی عمر فاروق کیلسون سے تفصیل سے بات کی ہے۔
Read moreگذشتہ رات ہونے والے واقعے نے اس مرتبہ آئی پی ایل کے انتہائی دلچسپ ٹورنامنٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔ آئیے تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں کہ معاملات اس نہج تک کیسے پہنچے۔
Read moreپاکستان کرکٹ ٹیم کی افغانستان کے خلاف مایوس کار کردگی کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر سے ٹیم کے انتخاب پر سوال ہو رہے ہیں جبکہ اسی دوران کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے گذشتہ دنوں ایک یوٹیوب انٹرویو میں کچھ ایسا تاثر پیش کیا کہ سوشل میڈیا پر بابر کی کپتانی کے متعلق باتیں ہونے لگیں۔
Read moreنوے کی دہائی میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم اگر جنہیں یاد ہے، تو یقیناً وہ لوگ اس ٹیم کو تاریخ کرکٹ کی شاید پہلے نمبر کی ٹیم مانتے ہوں گے، اور یہ خیال غلط بھی نہیں، اس میں کھیلنے والا ہر پاکستانی کھلاڑی لیجنڈ کرکٹر تھا اوپننگ جوڑے سے لے کر گیارہویں کھلاڑی تک سارے کے سارے اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے۔ سعید انور، عامر سہیل، شاہد آفریدی، انضمام الحق، یوسف یوحنا، یونس خان، راشد لطیف، معین خان، وقار یونس
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ نے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم کو آرام دے کر شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 24 مارچ کو شروع ہونے والی یہ سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی اور 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں سے قبل اس کے لیے پاکستان نے اپنے اہم کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی
Read moreپاکستان کے سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے انڈین سابق اوپنر اور رکن پارلیمان گوتم گمبھیر کا حال کیا پوچھ لیا کہ سوشل میڈیا پر گمبھیر اور آفریدی دونوں ٹرینڈ کرنے لگے۔
Read moreکچھ سوشل میڈیا صارفین اس موقع پر ہنسی مذاق کرتے ہوئے بھی نظر آئے تو کچھ کو شاہین آفریدی کا اپنی اہلیہ کو پیشانی پر بوسہ دینا نہ بھایا۔
Read more2022 ء کا سال پاکستان کرکٹ کے حوالے سے کئی یادگار اور کچھ تلخ یادیں لیے رخصت ہو چکا ہے۔ ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی جبکہ ٹیسٹ میچوں میں شاہنوں کی پرفارمنس کافی مایوس کن ثابت ہوئی۔ مجموعی طور پر گزشتہ سال پاکستان نے نو ٹیسٹ میچ کھیلے۔ جن میں تین میچ ڈرا ہوئے، ایک پاکستان نے جیتا جبکہ پانچ میچوں میں شاہینوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جس میں حالیہ
Read moreآپ نے کئی بار سیاست میں سنا ہوگا کہ ’ہم ایک پیج پر ہیں۔‘ مگر اب اس اصطلاح کا استعمال کھیلوں کے میدان کے حوالے سے بھی ہونے لگا ہے۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایسے تمام کرکٹرز جن کا کھیل کسی بھر طرح سے داغدار ہے، ان کے لیے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔
Read moreشادی بیاہ وہ معاملہ ہے جس کا تعلق ہر گھر سے ہے۔ ایشیائی گھرانوں میں عروسی تقریبات نہایت اہتمام سے منعقد ہوتی ہیں اور سچ تو یہ ہے کہ اس اہتمام کو پوری دنیا میں یکساں انداز میں سراہا جاتا ہے۔ پاکستان میں بننے والے عروسی ملبوسات کو پوری دنیا میں پسند کیا جاتا ہے اس کی ایک اہم وجہ یہ ہے کہ ہمارے عروسی ملبوسات میں ہماری ثقافت کے رنگ جھلکتے ہیں۔ گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ عروسی ملبوسات
Read moreعبوری سلیکشن کمیٹی کی جانب سے 22 رکنی ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کرنے کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹ شائقین سلیکشن کمیٹی کے فیصلے پراعتراض کرتے ہوئے فخر اور افتخار کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read moreچیف سلیکٹر شاہد آفریدی کے انڈر 19 کرکٹرز کو پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کے فیصلے سے بہت سے سابق کھلاڑیوں کو متاثر کیا ہے تاہم سب ہی اتنے پُرامید نہیں۔
Read moreپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے کسی نقصان کے بغیر 165 رنز بنا لیے ہیں۔
Read moreنیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز کے آغاز میں ہی تیزی سے وکیٹں گرنے کے بعد بابر اعظم نے ٹیم کو سہارا دیا اور اپنی سنچری مکمل کر لی ہے۔ دوسرا اینڈ سرفراز احمد نے سنبھالا ہوا ہے جن کی چار سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
Read moreایک سوال جو اس وقت پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام مداحوں کے ذہن میں ہے وہ یہ کہ کیا کل نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان ٹیم کا حصہ ہوں گے یا ان کی جگہ سابق کپتان سرفراز احمد کو لگ بھگ چار برس بعد ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔
Read moreایک دہائی پہلے تک بولرز کے لیے دردِ سر بننے والے آلراؤنڈرز شاہد آفریدی اور عبدالرزاق اب پاکستان کی قومی ٹیم کی عبوری سیلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں۔
Read moreوزیراعظم شہباز شریف نے سابق کرکٹر رمیز راجہ کو ہٹا کر ان کی جگہ صحافی نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ ان کی یہ تعیناتی نئے انتخابات تک ابھی عارضی بنیادوں پر کی گئی ہے۔ ان کی اس نئی تعیناتی کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی ہے۔
Read moreاظہر علی کی کہانی کی ابتدا 2010 سے ہوتی ہے اور یہ وہی وقت تھا جب پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال کی طرح ملک کی کرکٹ ٹیم بھی ایک ’نازک دور‘ سے گزر رہی تھی۔
Read moreوہ ٹیسٹ میچوں میں ٹرپل سنچری بنانے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں اور دنیا کے واحد کرکٹر ہیں جنھیں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری سکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔
Read moreپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی کرکٹ سیریز تنازعات سے خالی نہیں رہی ہیں اور ان میں سے بعض بین الاقوامی کرکٹ کے چند بڑے تنازعات میں شامل ہیں۔
Read moreویسے تو انسان جس کھیل کے ساتھ دلچسپی پیدا کر لے اسے وہی پسند آنے لگ جاتی ہے۔ باکسنگ پسند کرنے والے باکسنگ، امریکن فٹ بال کے شوقین اور فارمولا ون والے ریسنگ جیسے کھیل بھی دیکھتے ہیں۔ کسی زمانے میں جب پاکستان ہاکی جیتا کرتا تھا ہر بندہ ہاکی دیکھا کرتا اور اس پر گفتگو کرتا تھا۔ کلیم االلہ، سمیع االلہ، حسن سردار، منظور جونیئر اور شہباز سینئر کی باتیں تھیں۔ دھیان چند جیسے لیجنڈ کے نام بھی اسی
Read moreکسی خطے یا سماج کی ثقافت تشکیل دینے یا تبدیل کرنے میں جہاں دوسرے عوامل کار فرما ہوتے ہیں وہاں ذرائع ابلاغ یا ذرائع نشر و اشاعت بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ہندوستانی سماج میں ثقافتی تشکیل کے لیے دو طرح سے ذرائع ابلاغ ثقافت پر اثر انداز ہوتے ہیں اور سرمایہ دارانہ نظام یا طبقہ ان ذرائع کو استعمال کرتا ہے۔ ان ذرائع میں سے ایک ہمارا ”نصاب“ ہے جس کے ذریعے مخصوص ذہن سازی کی جاتی ہے۔
Read moreکیا وہی ٹیم جس نے 2021 میں بہت بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا وہ اگلے سال ورلڈ چیمپئن بن سکتی ہے خاص طور پر جب ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی بوڑھے ہو چکے ہوں اور ٹیم کو ’ڈیڈیز آرمی‘ کہا جا رہا ہو؟
Read moreانگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی شکست ایک بار پھر انڈین اور پاکستانی شائقین کو آمنے سامنے لے آئی ہے اور کرکٹرز بھی اس معاملے میں کچھ پیچھے نہیں۔
Read moreرفتار پہلے جیسی ہے، اللہ نہ کرے میرے جیسی انجری کسی کو ہو: شاہین شاہ آفریدی
Read moreپاکستان کی زمبابوے کے خلاف شکست اور سیمی فائنل تک رسائی میں حائل مشکلات کے پیش نظر سابق کرکٹرز اور شائقین بارہا اس موضوع پر بات کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ آیا صف اول کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مکمل طور پر فٹ ہیں۔
Read moreیہاں پاکستانی ٹیم تنازعات میں بھی الجھی رہی اور رہی کارکردگی تو واکا ( ویسٹرن آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن ) گراؤنڈ کی پچ پر پاکستانی بیٹسمین ہمیشہ تگ ودو کرتے ہی نظرآئے ہیں۔
Read moreشاہین شاہ آفریدی کے ان فٹ ہونے سے لے کر آج تک اس تمام معاملے میں سب کی بہت زیادہ دلچسپی نظر آئی ہے اور ایک عام رائے یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اس معاملے کو صحیح طور پر ہینڈل کرنے میں ناکام رہا ہے۔
Read moreٓآج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کا فائنل کھیلا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزار اکیس کے بعد ایشیا کپ میں بھی یہی ٹرینڈ چل رہا ہے کہ ٹیم ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرے اور دوسری باری میں چیز کر کے میچ اپنے نام کر لے۔ یعنی پچاس فیصد میچ کا فیصلہ ٹاس پر ہی ہو جاتا ہے۔ ایشیا کپ دو ہزار بائیس کے آغاز کی بات کی جائے تو فائنل میں جگہ بنانے والی دونوں ٹیموں پاکستان اور سری لنکا کا آغاز مایوس کن رہا۔
Read moreاتوار کو دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ایشیا کپ ٹی ٹونٹی کا فائنل کھیلا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دو ہزار اکیس کے بعد ایشیا کپ میں بھی یہی ٹرینڈ چل رہا ہے کہ ٹیم ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرے اور دوسری باری میں چیز کر کے میچ اپنے نام کر لے۔ یعنی پچاس فیصد میچ کا فیصلہ ٹاس پر ہی ہو جاتا ہے۔ ایشیا کپ دو ہزار بائیس کے آغاز کی بات کی جائے
Read moreآج پاکستان نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ پاور پلے میں یہی لگا کہ افغانستان اٹیک کرنے کی جو سوچ لے کر میدان میں اترا ہے وہ ہی کامیاب ہے مگر پھر یک دم حالات بدل گئے، جذبات بدل گئے، واقعات بدل گئے۔ اس لیے کہ پاکستان کے گیند بازوں نے مذاق مذاق میں افغانی بچوں سے جو لاڈ شروع کیا تھا وہ اب حد سے بڑھ رہا تھا، استاد حارث رؤف نے ”خطرے ناک“ ہوتے
Read moreایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان دوسرے میچ میں محمد نواز نے عمدہ بولنگ اور عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
Read moreغیر جانبدار ماہرین اور خیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق عطیات کے اعلانات کے بعد ان کے تحت رقوم کا 100 فیصد جمع ہونا مشکل ہوتا ہے تاہم تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 90 فیصد تک رقم وصول ہونے کی توقع ہے۔
Read moreانڈیا اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ماضی میں آپسی دوستی کی مثالیں پیش کی ہیں جس کے بعد حالیہ ایشیا کپ سے قبل سوشل میڈیا پر بھی اس طرح کے تبصرے نظر آ رہے ہیں کہ جب حریف ٹیموں کے کرکٹر دوست ہو سکتے ہیں تو پھر دونوں ٹیموں کے مداح دوست کیوں نہیں ہو سکتے؟
Read moreاسی نوے کی دہائی میں بھلے پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف بہت مضبوط رہی ہو لیکن ایشیاء کپ کی بات کی جائے تو یہاں بھی ورلڈ کپ کی مانند پاکستان کا ریکارڈ کچھ زیادہ متاثر کن نہیں ہے۔ 1984 میں اپنے آغاز کے بعد پاکستان کو پہلا ایشیاء کپ جیتنے کے لیے 2000 تک ساتویں ایڈیشن کا انتظار کرنا پڑا۔ معین خان کی قیادت میں جیتے اس ٹورنامنٹ میں محمد یوسف 295 رنز بنا کر سب
Read moreانڈین ٹیسٹ ٹیم کے ریگولر کپتان روہت شرما کی غیر موجودگی میں جب کپتانی کی ذمہ داری فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو دی گئی تو لوگوں نے انڈیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر کپل دیو کو یاد کیا۔
Read moreہائی وے پر تیز رفتاری پر روکے جانے کے بعد کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ `میری عاجزانہ رائے ہے کہ 120 کلومیٹر سے زیادہ تیز سپیڈ رکھنے کی اجازت دی جائے ہمارے پاس بہت اچھے ہائی ویز ہیں۔‘
Read moreہمارے بچپن کا زمانہ تھا لگ بھگ، 1965 کی بات ہوگی۔ اس وقت پاکستان میں ایوب خان کی حکمرانی تھی ہماری خالہ اور نانی ہماری امی سے ملنے کے لیے انڈیا سے پاکستان آئیں ستمبر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ چھڑ گئی اور ان کا واپس جانا ناممکن ہو گیا جنگ ختم ہونے کے بعد ان دونوں کو واپس بھجوانے کے لیے کوشش شروع کی گئی اس دوران ہماری خالہ کا اک رشتہ آ گیا اور ان کی شادی
Read moreویسٹ انڈین ٹیم کے لیے ملتان کی آندھی سے بھی زیادہ شاداب ’یادگار‘ ٹھہرے کہ آندھی نے تو محض کھیل کو ذرا دیر کے لیے معطل ہی کیا تھا مگر شاداب خان نے تو ویسٹ انڈیز کے لیے سرے سے کھیل ہی ختم کر دیا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔۔۔
Read moreپاکستانی کرکٹ ٹیم کی مڈل آرڈر بیٹنگ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں دوسری مرتبہ ایکسپوز ہوئی لیکن شاداب خان نے لاج رکھ لی۔ البتہ یہ سوال ضرور اہمیت اختیار کرگیا کہ کیا ٹیم میں صرف امام الحق اور بابراعظم ہی دو بیٹسمین ہیں؟ مڈل آرڈر بیٹنگ کہاں ہے؟
Read moreکشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو انڈین کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور لوگ ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
Read moreپاکستان وہ ملک ہے جہاں پر ہر کسی کو آزادی کے ساتھ بولنے اور لکھنے کا پورا حق حاصل ہے مگر بہت افسوس ہے کہ سچ بولنے کے بعد عوام کا جو رویہ شاہد خان آفریدی کے خلاف دیکھا گیا، اس کے بعد دوسرے سٹار کا سچ بولنا اور لکھنا بھی مشکل ہو جائے گا، شاہد آفریدی وہ شخص ہیں جنہوں نے اپنی ساری زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی، کرکٹ کے بعد اب وہ اپنی فاؤنڈیشن سے پاکستان
Read moreبطور کرکٹر اگرچہ عمران خان کا قد بلند تر ہے مگر یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ شاہد آفریدی اور ان میں بہت سی مماثلتیں بھی ہیں۔ دونوں خان ہیں۔ دونوں آل راؤنڈر ہیں اور دونوں پہ ہی شہرت کی دیوی مہربان رہی ہے کہ دونوں ہینڈسم بھی خوب ہیں۔ اس درجے کے کرکٹرز کی نفسیات عام انسانوں، حتیٰ کہ عام کرکٹروں سے بھی ذرا ہٹ کے ہوا کرتی ہے۔ اپنی زندگی کا بہترین حصہ ٹی وی سکرینوں
Read moreگذشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کو کڑی تنقید کا سامنا ہے اور بظاہر سب کی آنکھوں کا تارا سمجھے جانے والے آلراؤنڈر کو بھی وضاحتیں دینی پڑ رہی ہیں۔
Read moreپاکستانی عوام کی بدقسمتی نہیں تو اور کیا ہے کہ ان کی کوئی حکومت نہیں جب کہ ووٹ ان کا، ماچس کی ڈبیہ پر ٹیکس بھی ان کا، مگر حکومت کسی اور کی۔ پارلیمانی نظام میں ”عوام کی حکومت، عوام کے لئے“ تو دور دور تک نظر نہیں آتی۔ ستم ظریفی تو یہ بھی ہے کہ ”سیلیکٹڈ“ میں سے ہی ”امپورٹڈ“ بھی نکل آئے۔ گویا کہ اب ”امپورٹڈ سیلیکٹڈ“ کی بادشاہی ہے۔ مزے کی بات یہ بھی ہے ”سیلیکٹڈ“ اپنی
Read moreپاکستان کی سیاست میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے پوری دنیا کی نظریں اسی پر لگی ہوئی ہیں۔ سارے پاکستانی سوچ میں پڑے ہوئے ہیں کہ کیا ہو گا؟ وزیر اعظم عمران خان صاحب ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں ہر کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی عجیب سی بے چینی میں مبتلا لگ رہا ہے۔ سیاستدان تقریریں کر کے ایک دوسرے کو نیچا دکھا رہے ہیں۔ اور اپنی زبان سے اخلاقیات کا جنازہ نکال رہے
Read moreپاکستان اور آسٹریلیا کے یہ میچ متعدد بڑے تنازعات کے سبب بھی اب کرکٹ کی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔
Read moreکرکٹر شاھنواز دھانی، دھانی نہیں بلکہ۔ ڈا۔ ہا۔ نی ہے۔ شاھنوازسندھی زبان بولنے والا کوئی پہلا کرکٹر ہے جو کرکٹ میں اس مقام پر پہنچا ہے۔ اس لیے سندھیوں میں جذباتی مقبولیت پا رہا ہے جو ایک فطری عمل ہے۔ شاھنواز کا نام اردو میڈیا میں ہر اینکر، تبصرہ نگار غلط پکار رہا ہے۔ اس کی تصحیح ضروری ہے۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے، سندھ کے اس نوجوان کا نام شاہنواز ہے۔ اور ذات / کاسٹ / سر نیم /
Read moreیہ سیزن تو بیتا، سو بیتا۔ مگر اگلے سیزن میں کوئٹہ کو اگر کسی طمطراق کے ساتھ پلٹنا ہے تو اپنے ڈیٹا ونگ کو زیادہ مضبوط کرنے کی ضرورت ہو گی جو ڈرافٹ سے پہلے ہی معین خان کی اتنی مدد کر چھوڑے کہ ایونٹ میں جا کر جھیلنے والی پریشانیوں میں سے کچھ تو کم ہوں۔
Read moreکراچی کنگز اس دفعہ پی ایس ایل میں وہ کردار ادا کر رہے ہیں جو اس سے پہلے قلندرز کا ٹیگ بن چکا تھا۔ ایسا لگتا ہے، وسیم اکرم نے بابر اعظم اور شرجیل خان کو ہی سات بلے بازوں کے برابر سمجھ لیا تھا مگر ماڈرن ٹی ٹونٹی کرکٹ کے تقاضے کچھ الگ ہیں۔
Read moreشاہد آفریدی نے اپنے ویڈیو پیغام میں لیگ سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنے فینز کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا کہ وہ ان کی وجہ سے آخری پی ایس ایل کھیلنا چاہ رہے تھے۔ ان کے مطابق وہ دو تین ماہ میں بہتر ہو کر دوبارہ آئیں گے کیونکہ آگے کے پی ایل بھی ہے۔
Read moreآج کے میچ میں سب ہی کچھ تھا۔ بہترین بیٹنگ پرفارمنس اور بولنگ بھی لیکن آخر میں کوئٹہ کے کپتان سرفراز احمد نے اپنی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے جتوا دیا لیکن اس سے پہلے عمر اکمل کی واپسی، جیسن روئے کی ایک اور شاندار اننگز، شاہد آفریدی کی بہترین بولنگ اور فیلڈنگ سمیت اسلام آباد یونائیٹڈ کے فہیم اشرف اور ایلکس ہیلز کی بیٹنگ نے اس میچ کو یقیننا ایک یاددگار بنا دیا۔
Read moreپاکستان سپر لیگ کے لاہور جانے سے قبل سرفراز احمد اور ان کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جان میں جان آ گئی اور اس کی وجہ انگلینڈ کے بیٹسمین جیسن روئے کی آمد تھی جو اس پی ایس ایل میں پہلی بار میدان میں ُاترے اور چھا گئے۔
Read moreشاہد آفریدی کے بارے میں یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی ہے کہ ان کی فین فالوئنگ جو کریئر کے آغاز میں تھی آج بھی اس میں کمی نہیں آئی ہے اور آج بھی وہ شائقین میں پہلے کی طرح ہی مقبول ہیں۔
Read moreپاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ محمد حسنین کی وہ گیندیں جو گڈ لینتھ، فل لینتھ اور باؤنسر ہوتی ہیں ان میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے بڑھ جاتا ہے۔
Read moreماما قادر سے تو اب ایک جہان واقف ہے البتہ حافظ شاکر اللہ گینڈا کا تعارف لازم ہے۔ حافظ صاحب، اسد محمد خان کے افسانے ’غصے کی نئی فصل‘ کے مرکزی کردار ہیں۔ ان کے تعارف میں مصنف لکھتے ہیں، ’حافظ شاکر اللہ خان اچھا خاصا صاحب علم اور کم گو آدمی تھا، اس لئے اپنی بات اجمالاَ کہنا پسند کرتا تھا، چنانچہ اسے تفصیلات سے اور وقت ضائع کرنے سے الجھن ہوتی تھی‘ ۔ شاکر اللہ صاحب گینڈا پر
Read moreجس ٹیم کی بیٹنگ لائن کے تین ابتدائی بیٹسمین پال سٹرلنگ، الیکس ہیلز اور کالن منرو ہوں اور پھر ان کے بعد شاداب خان اور اعظم خان بیٹنگ کے لیے آئیں تو یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ یہ بیٹنگ لائن حریف بولنگ کا کیا حشر کر سکتی ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے جمعرات کی شب یہی کچھ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کیا جس کا نتیجہ 43 رنز کی جیت کی صورت میں سامنے آیا۔
Read more