حمیرہ اصغر کی خاموش موت: تنہائی، بے حسی اور سوالات

حمیرہ اصغر علی، جو پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ اور مصورہ تھیں، ایک پرکشش اور باصلاحیت شخصیت کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ ان کا تعلق لاہور سے تھا اور انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس اور پنجاب یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی۔ اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت حمیرہ نے مختلف ڈراموں، اشتہارات، اور فلموں میں کام کیا، جن میں 2015 کی فلم ”جلیبی“ بھی شامل ہے۔ انہوں نے 2022 میں ریئلٹی شو ”تماشا گھر“ میں شرکت کر کے شہرت

Read more

سوات واقعہ حکومتی ناکامی یا لاپرواہی ۔۔۔ قصوروار کون ؟

سوات میں پیش آنے والا حالیہ سانحہ ایک بار پھر ہمارے اجتماعی طرزِ عمل، حکومتی ناکامی اور عوامی لاپرواہی کا افسوسناک مظہر بن کر سامنے آیا ہے۔ صبح کے وقت جب سوات وادی کے دریا کنارے لوگ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ناشتہ کر رہے تھے، سیلفیاں لے رہے تھے، تب حکومت کی طرف سے دی گئی خطرے کی وارننگز اور دفعہ 144 کی موجودگی کے باوجود کوئی عملی اقدام دکھائی نہیں دیا۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے 26 جون

Read more

پاکستان میں پیکا ترمیم 2025 : انٹرنیٹ کی آزادی اور مواد کی نگرانی پر اثرات

پاکستان میں انٹرنیٹ کی آزادی اور آن لائن مواد کی نگرانی ہمیشہ سے ایک متنازعہ موضوع رہا ہے۔ 2025 میں پیکا (پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) میں کی جانے والی ترمیم نے اس بحث کو مزید شدت بخشی ہے۔ اس ترمیم کا مقصد انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر ہونے والی مختلف سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنا اور سائبر کرائمز کے خلاف سخت اقدامات اٹھانا ہے۔ لیکن اس کے اثرات پر مختلف حلقوں میں شدید تحفظات بھی سامنے آئے ہیں۔ پہلے تو یہ

Read more

جیولین تھرو میں ارشد ندیم کی 40 سال بعد اولمپکس میں تاریخی کارکردگی

  ارشد ندیم نے وہ کارنامہ سرانجام دیا جس کا پاکستان کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ 32 سال بعد ، پاکستان نے بالآخر اولمپکس میں میڈل جیتا ہے، اور یہ میڈل بھی کوئی عام میڈل نہیں بلکہ 40 سال بعد کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔ اس تاریخی کامیابی نے نہ صرف پاکستان کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا بلکہ پوری قوم کے لیے فخر کا باعث بن گئی۔ پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ

Read more

خواتین صحافیوں کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر خصوصی توجہ

  ماحولیاتی تبدیلیاں، جو عالمی سطح پر زمین کے ماحول اور موسم کے نمونوں میں ہونے والی تبدیلیاں ہیں، ایک نہایت سنگین مسئلہ بن چکی ہیں۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں اضافے، جنگلات کی کٹائی، صنعتی آلودگی، اور دیگر انسانی سرگرمیوں کے باعث ماحولیاتی تبدیلیاں تیزی سے وقوع پذیر ہو رہی ہیں۔ یہ تبدیلیاں نہ صرف عالمی سطح پر بلکہ مقامی سطح پر بھی محسوس کی جا رہی ہیں، خصوصاً کراچی جیسے بڑے شہروں میں۔ کراچی، پاکستان کا سب

Read more