مائی سیانی کی سیان فہمیاں

زندگی میں آپ کو کئی خوش فہمیاں اور بے شمار غلط فہمیاں ہوئی ہوں گی لیکن آج تک آپ کا واسطہ سیان فہمیوں سے نہیں پڑا ہو گا۔ تو ہو جائیے تیار سیان فہمیاں پڑھنے کے لیے۔ جی ہاں پڑھنے کے لیے۔ خوش فہمی اور غلط فہمی ہو جاتی ہے لیکن سیان فہمی ہوتی نہیں سوچی جاتی ہے، لکھی جاتی ہے اور یہ کر دکھایا ہے فہمینہ نے۔ فہمینہ ارشد آر جے ہونے کے ساتھ ساتھ پختہ سوچ کی حامل

Read more

جمہوریت اور سیاست دان

یوں تو سیاست سے ہمارا دور کا بھی واسطہ نہیں لیکن وطن عزیز کے ایک ذمہ دار شہری ضرور ہیں لہذا ملکی صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے کبھی کبھی سیاسی کالمز پڑھ لیا کرتے ہیں۔ ناصر الدین محمود صاحب کی کتاب ”جمہوریت ہی راستہ“ ان کے منتخب کالموں کا مجموعہ ہے جو رواں سال ہی فضلی سنز سے شایع ہوئی ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کا مقصد محض مصنف سے قرابت داری نہیں بلکہ ان کا سیاسی شعور، بصیرت،

Read more