مشینوں کی بڑھتی آسودگی اور کاہل بنتا انسان

ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومت احساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات (اقبال ) روز اول سے ہی انسان اپنے کام کو آسان اور سہل بنانے کے لیے مختلف طرح کی چھوٹی بڑی ایجادات کرتا چلا آیا ہے مگر بیسویں صدی کے آغاز سے، انسان نے اپنی زندگی میں مشینوں کا استعمال بے پناہ بڑھا دیا۔ آج کی دنیا میں، جہاں ہر چیز خودکار ہوتی چلی جا رہی ہے، مشینیں ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکی

Read more

دنیا کے دو انوکھے جزائر۔

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں دو جزائر ایسے بھی ہیں جو ہیں تو ایک دوسرے سے محض 3.8 کلو میٹر کے فاصلے پر مگر دونوں کے درمیان وقت کا جو فرق ہے وہ 21 گھنٹے کا ہے۔ ہے نا انوکھی بات۔ ؟ جی ہاں ”بگ ڈیومیڈ Big Diomede“ اور ”لیٹل ڈئیومیڈ littelte Diomede“ دو ایسے انوکھے جزائر ہیں جو ”مین لینڈ الاسکا“ اور ”سائبیریا“ کے درمیان آبنائے بیرنگ میں واقع ہیں۔ یہ جزائر ایک دوسرے کے انتہائی قریب ہونے

Read more

طلباء، سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال اور منفی پہلو۔

یقیناً سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں میں ایک انقلاب برپا کر دیا ہے، خاص طور پر طلباء کی زندگیوں میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اہم تبدیلیاں رونما کی ہیں طلباء کی روزمرہ کی سرگرمیوں میں سوشل میڈیا کا اہم کردار ہے۔ اگرچہ سوشل میڈیا نے طلباء کو آگے بڑھنے، شخصیت سازی اور کمانے کے بہت سے مواقع فراہم کیے ہیں، لیکن اس کے استعمال کے کئی منفی پہلو بھی ہیں اگر ہم سوشل میڈیا کے مثبت اثرات کی بات

Read more

نفاذِ اردو کی راہ میں دیوار کون؟

فن لینڈ کی آبادی 5.5 ملین ہے زبان فینش ہے ناروے کی آبادی 5.4 ملیں ہے زبان نارویجین ہے سویڈن کی آبادی 10 ملین ہے اور زبان سویڈش ہے یاد رہے کہ یہ سب ممالک یورپین ہیں جہاں انگریزی کا غلبہ ہے اور یہ سب ممالک ترقی میں پاکستان سے کئی گنا آگے ہیں جبکہ پاکستان کی آبادی 235 ملین ہے یعنی ناروے جیسے 47 ممالک سے زیادہ آبادی ہے مگر اپنی زبان کے نفاذ میں ابھی ہم شرما رہے

Read more