کچھ احمقانہ باتیں

ہر آدمی کے اندر ایک ایسی خاصیت ہوتی ہے کہ اگر تجزیہ کیا جائے تو اس میں ضرور ایک نہ ایک ایسی خوبی یا خامی نظر آئی گی کہ جس کے ذریعے اس کو ڈسا یا ورغلایا جا سکتا ہے تو اب چونکہ معاشرہ یا قوم افراد سے مل کر بنتا ہے تو اس لحاظ سے پشتون قوم الحمدللہ کافی حد تک اسلام پسند ہے لیکن جب بھی حقوق، سہولیات اور امن دینے کی نوبت آتی ہے تو پشتون کو

Read more

ہمارے اور ان کے مسائل میں فرق

ہمارے اور ان کے مسائل کے درمیان بہت ہی بڑی خلا ہے کیونکہ ہمارا مسئلہ ”لاپتا افراد“ ہے ان کا مسئلہ ”لاپتا کتا یا گدھا“ ہے ہمارا مسئلہ ”تعلیم اور تدریس“ ہے ان کا مسئلہ ”فلاں نے شادی میں کون سا جوڑا پہننا“ ہے ہمارا مسئلہ ”گیس، پانی اور بجلی“ ہے ان کا مسئلہ ”آج ڈنر یا لنچ کون سے ہوٹل میں کرنا“ ہے ہمارا مسئلہ ”اپنے ہی شہر میں کاروباری مراکز کا قیام“ ہے ان کا مسئلہ ”ہنی مون

Read more

سہولتیں در سہولتیں

کون سی سہولتیں؟ کیا کیا سہولتیں؟ سکول اور ان میں زیر تعلیم طلباء کی تعداد؟ اساتذہ کا کردار بمع ان کی تعداد و حاضری؟ طبی سہولیاتی سنٹرز؟ آئے قومی مسائل کو اجاگر کرتے ہیں اور اپنے لئے نا سہی اپنوں بچوں کے لئے روش مستقبل کے ضامن بنے۔ میرا تعلق بنیادی طور پر کاکڑ خراسان سے ہے، جو کہ سینکڑوں کلومیٹر کے احاطے پر مشتمل ایک زرخیز مگر تا حال ایک بنجر تحصیل ہے، اگر میں یہ کہوں تو بے

Read more

پشتون ثفافتی دن

23 ستمبر چونکہ پشتون ثقافتی دن کے نام سے منسوب ہے تو آئے بتاتا چلوں، کہ اس دن کی ابتداء کہاں سے اور کیسے ہوئی؟ آج سے چھ سال قبل یعنی 2015 کو پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے ایک ادبی سیمینار میں ثقافت کے موضوع کو زیر بحث لایا گیا جس میں باہمی فہم و تفہیم اور مشورے سے یہ دن پشتون ثقافت کے لیے طے کر دیا گیا یعنی 23 ستمبر 2015 سے یہ دن پشتون ثقافتی دن کے نام

Read more