میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
یورپ کی فلاحی ریاستوں میں اکثر سننے اور دیکھنے میں آتا ہے، کہ بطخ کے بچوں کو سڑک پر آ جانے سے تمام ٹریفک کو روک دیا گیا۔ جنگلی جانور بھولے بھٹکے سڑک پر آ گئے تو علاقے کا تمام ٹریفک پلان تبدیل کر دیا گیا کہ کہیں ان بے زبانوں کو انسانوں سے تکلیف نہ پہنچے۔ نکاسی آب کے پائپ یا پرنالے میں پھنسے بلی یا کتے کے بچے کو ریسکیو کر کیا گیا اور تو اور بجلی کی
Read more
