شیرو دادا کی سیکس ایجوکیشن

اگر کوئی پوچھے کہ کالج سے میں نے کیا کمایا تو بلا توقف کہوں گا شیرو دادا۔ شیرو دادا کالج کے پہلے دن میرا دوست بنا اور آج تک روح کا بھی ساتھی ہے۔ اب میرے ایک کرم فرما کی طرح شیرو دادا کی اصل دھونڈنے نہ نکل پڑیے گا۔ صاحبو شیرو دادا ہو، پروفیسر یا تائب میرزا، یہ نام اصل نہیں ہیں گو یہ کردار حقیقی ہیں اور میری زندگی میں رنگ ان ہی سے ہے۔ شیرو اور میں

Read more

غیرت؟ یہ تری چشم حسود، تنگی ظرف کا پیمانہ ہے

ابھی شرمین عبید کی، غیرت کے نام پر ہونے والی واردات پر بنی، ڈاکومنٹری کو آسکر ایوارڈ پر بجنے والی تالیوں اور گالیوں کی گونج دھیمی بھی نہ ہوئی تھی کہ دو خبریں آئیں ہیں۔ ساہیوال میں ایک بھائی نے دو بہنیں مشکوک کردار پر مار دیں اور لاہور میں ایک باپ نے اٹھارہ سال کی بیٹی اس لیے قتل کر دی کہ وہ چار گھنٹے غائب رہنے کا حساب نہ دے سکی تھی۔ میرے وطن میں نہ تو یہ

Read more