ہیلو ڈی سی دیامر کا ٹرینڈ چل نکلا
خبردار ہوشیار! آپ نے ڈپٹی کمشنر کو ہیلو ڈی سی نہیں کہنا ہے صاحب برا مان جائے گا۔ گلگت بلتستان کے نوجوان حافظ چیلاسی@Hafiz۔ Qureshii نے بابوسر وادی میں خیبرپختونخوا پولیس کے روئیے اور قبضے کی جانب متوجہ کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر دیامر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”۔ ہم بابوسر وادی کے لوگ کے پی کے پولیس کے غلط رویے کی مذمت کرتے ہیں“ ۔ اس کے ساتھ ہی لکھا کہ ”ہیلو DCDiamer، کیا آپ اسے روکیں گے؟
Read more


