مہنگائی بھی مہنگائی سے پناہ مانگ رہی ہے
آنا انقلاب تھا مگر پہلے عذاب اور پھر سیلاب آ گیا۔ ہم ہر نئی دکھنے والے چیز کو ماتھے پر ہاتھ رکھ کر ویلکم کہنے والے لوگ ہیں بس ذرا پیکنگ اچھی ہونی چاہیے مال بے شک گلا سڑا، بوسیدہ، پرانا اور بدبودار ہی کیوں نہ ہو۔ وہ دیکھو انقلاب آ رہا ہے، بتایا اور دکھایا تو یہی جاتا رہا، ہم جب نظر نہ آنے کی شکایت کرنے کی کوشش بھی کرتے تو جواب ملتا اندھا ہے کیا؟ جا، جا
Read more
