خضدار میں حلقہ بندی میں رد و بدل اور عوام تذبذب کا شکار
خضدار ڈسٹرکٹ کی صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں غیر حتمی حلقہ بندیوں سے حتمی حلقہ بندیوں تک ردو بدل ہوتا رہا۔ اس دوران نہ صرف ووٹرز تذبذب کا شکار رہے بلکہ پی بی 18 بی پی 19 اور اسی طرح پی بی 20 سے الیکشن لڑنے والے بھی پریشانی کا شکار نظر آئے۔ ڈسٹرکٹ خضدار کی ایک قومی اسمبلی کی نشست پر حلقہ بندی ماضی کی طرح برقرار رہی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تاہم صوبائی اسمبلی کے حلقہ
Read more
