عالمگیریت کیا ہے؟
(ماسکو ریڈیو اور ریڈیو صدائے روس کے شعبہ اردو کی سابق مترجم اور سابق سربراہ) کچھ عرصے سے میڈیا میں اور ویسے بھی عالمگیریت یعنی گلوبلائزیشن کا بہت چرچا ہو رہا ہے۔ لیکن اس کا مطلب کیا ہے؟ دراصل، عالمگیریت کیا چیز ہے؟ اس سلسلے میں ایک واقعے کی بات کرنا چاہوں گی جو کئی برس قبل ہوا تھا۔ جرمنی کے ایک شہر میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت کے بعد میں اپنی دوست، ایک سکالر کے ساتھ ڈسلڈورف سے کولون
Read more


