کیا آزادانہ سوچ ایک سراب ہے؟
صدیوں سے فلاسفرز اور اہل علم کو فری ول پر اتفاق رہا ہے، ان کے بقول ہمارے اخلاق اور درست و غلط چننے کا انتخاب فری ول پر منحصر ہے۔ عظیم فلسفی کانٹ کے مطابق اگر ہم اپنے انتخاب میں آزاد نہیں ہیں تو ہم یہ نہیں کہنا چاہیے کہ ہمیں سیدھا راستہ منتخب کرنا ہے۔ آج کے دور میں فری ول کا الحاق ہر سیاسی ادارے اور سزا و جزا دینے والے نظام میں لاگو ہوتا ہے اس یقین
Read more
