ٹرین ٹو لاہور – ایک سفر نامہ

ریل چھوٹنے میں کوئی آدھا گھنٹہ تھا۔ ایک کندھے پر بیگ لٹکائے میں بھاگم بھاگ ٹکٹ کاؤنٹر پر پہنچا، جہاں لاہور جانے والے مسافروں کی ایک لمبی قطار کھڑی تھی۔ سٹیشن پر لوگوں کی ایک بھیڑ تھی۔ مسافر جوق در جوق آتے، ٹکٹ وصول کرتے اور پلیٹ فارم کی طرف گامزن ہو جاتے۔ دس منٹ کے انتظار کے بعد کاؤنٹر پر بیٹھی جامنی سکارف میں ملبوس ایک خاتون نے کچھ معلومات لی اور پھر ٹکٹ ہمارے ہاتھوں میں تھما دیا۔

Read more

روبوٹ دنیا کا نقشہ بدل دیں گے

جاپان اس زمین پر سب سے طویل عمر پانے والوں کا ملک ہے اور ان کے ہاں معمر لوگوں کی آبادی سب سے زیادہ ہے۔ جاپان میں مردوں کی اوسط عمر 80 سال اور عورتوں کی 87 سال ہے، جو اگلے کچھ سالوں مزید بڑھ کر 84 اور 91 سال ہو جائے گی۔ آج جاپان کی 29 فیصد آبادی 65 سال یا اس سے اوپر کی ہے جو کہ 2050 تک 39 فیصد تک پہنچ جانا ہے۔ ان طویل عمر بزرگوں

Read more

کینسر کی ڈی این اے سے ملتی کڑیاں

ہمارے جسم میں ہر روز کچھ نہ کچھ میوٹیشن ہوتی رہتی ہے۔ جس سے ڈی این اے میں موجود جینز کی سیکونس میں تھوڑا بہت بدلاؤ آتا رہتا ہے، لیکن یہ میوٹیشن نہ ہونے کے برابرہوتی ہے، جسے ہم واضح طور پر محسوس نہیں کر سکتے اور نہ اس کا ہماری صحت پر کوئی واضح فرق پڑتا ہے۔ ہمارے تمام صحت مند خلیے جسم میں ایک ٹیم کی طرح اپنا کام سر انجام دیتے ہیں لیکن کچھ عوامل کی وجہ

Read more