بدترین موسمی حالات آنے والے ہیں!
اگست 2021 میں عالمی موسمیاتی تنظیم (WMO) کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزرے پچاس سال میں جتنے بھی طوفان یا قدرتی آفات وقوع پذیر ہوئیں ان کی اوسط شرح کا حساب لگایا جائے تو ہر دن ایک طوفان یا قدرتی آفت رونما ہوتی ہے۔ ایک اور رپورٹ میں عالمی تنظیم کا کہنا تھا کہ زہریلی گیسوں کا اخراج جس طرح جاری ہے اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے موسمیاتی تغیر
Read more
