اسٹیٹ بینک اور ریاستی خود مختاری

ایک بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت اسٹیٹ بینک کو ریاست کی ماتحتی سے نکال کر کسی مالیاتی ادارے کے ماتحت کیا جائے گا ۔ اس عمل کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی خود مختار ی کے ساتھ منسوب کیا جا رہا ہے۔ یہ بات آج سے نہیں بلکہ 2014 سے جب وزیرخزانہ اسحاق ڈار صاحب تھے تب سے چل رہی ہے اور اسحاق ڈار صاحب نے بھی اس کے لیے آئی ایم ایف کو خط لکھے اور بتایا کہ ہم یہ ترمیم لانا چاہ رہے ہیں تاکہ ہم گورنر کے انتخاب کو سیاست سے علیحدہ کر دیں اور اچھی پرفارمنس دکھا سکے اور بھی کچھ اصلاحات اسے ضمن میں شامل تھیں۔

Read more

مودی کا خط، مسئلہ کشمیر اور پاکستان

گزشتہ ماہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کے معاہدوں کی پاسداری کے عزم کے بعد اب 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا خط آتا ہے جس میں نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا اور پڑوسی ملک کے طور پر بھارت کے پاکستانی عوام سے خوشگوار تعلقات کا خواہش ظاہر کی ہے۔

Read more

کیا پی ڈی ایم ابھی باقی ہے؟

وقت بہت ظالم ہے۔ جو لوگ حکومت گرانے نکلے تھے ، آج وہ خود کو بچانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ جو انگلیاں حکومت کی طرف اٹھتی تھیں، آج وہی انگلیاں ایک دوسرے کی طرف اٹھتی دکھائی دے رہی ہیں۔ یہ دنیا مکافات عمل ہے ، کوئی حساب لے نہ لے ، وقت اس کا حساب ضرور لیتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کو آپ نے دیکھا ہو گا کہ وہ کس طرح سے پی ڈی ایم

Read more

عورت مارچ یا غارت مارچ

مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی عورت مارچ کا بول بالا شروع ہو جاتا ہے۔ کوئی اس کے حق میں بولتا دکھائی دیتا ہے تو کوئی اس کے خلاف۔ اس امر میں کوئی ممانعت نہیں ہے کہ عورتوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں۔ ہمارا مذہب اسلام وہ مذہب ہے جس میں تمام مذاہب سے زیادہ عورتوں کے حقوق پر زور دیا گیا ہے۔ جو ہمیں عورتوں کا احترام اور ان کے حقوق پورے کرنے کا درس دیتا ہے۔ عورت معاشرے کی عزت ہے ، اس کے بغیر معاشرہ نہیں چل سکتا۔ اس لیے عورت مارچ پر اعتراض نہیں البتہ عورت مارچ کے طریقۂ کار پر اعتراض کیا جاسکتا ہے۔

Read more

اعتماد کا ووٹ اور مستقبل

وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور وزیراعظم بنتے وقت ان کے پاس ووٹوں کی تعداد 176 تھی جبکہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرتے ہوئے ووٹوں کی تعداد 178 ہو گئی جس میں فیصل واوڈا اور اسد قیصر شامل نہیں ہیں۔ اس میں وہ سترہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے ضمیروں کی منڈی میں اپنا ضمیر بیچ کر اپنا سیاسی مستقبل کو تباہی کے دھانے پر لانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔

Read more

کیا عمران خان تاریخ میں جگہ بنا سکتے ہیں؟

عمران خان کی اگر پچھلی بائیس سالہ جدوجہد کو دیکھا جائے تو وہ انصاف اور کرپشن کے گرد ہی گھومتی نظر آئے گی لیکن جب اقتدار ملا تو عمران خان کو بھی ان چیزوں کو نظر انداز کرنا پڑا۔ وزیراعظم عمران خان کبھی انصاف کبھی کرپشن تو کبھی موروثی سیاست کے خلاف نعرے لگاتے تھے لیکن اقتدار کے لیے انہیں سب چیزوں کے ساتھ کمپرومائز کرنا پڑا۔ وہ چاہے پرویز خٹک کی صورت میں ہو یا عبدالقادر کی صورت میں ۔ عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ہار کے ڈر سے الیکشن کو اوپن بیلٹ کروانا چاہا لیکن ان کا ڈر یقین میں بدل گیا اور حفیظ شیخ ہار گئے۔

Read more

کشمیر مسئلہ پر پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

  اقوام ِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس قریباًایک ماہ گزرنے کو ہے لیکن کوئی خیر خبر نہیں آسکی۔مقبوضہ وادی کے حوالہ سے جو توقعات تھی وہ پوری ہوتی معلوم نہیں ہو رہیں۔کیا عمران خان اپنی اننگزاچھے انداز میں کھیل رہے ہیں؟سفارتی محاذ پر ملنے والی کامیابیاں کیا کہہ رہی ہیں اور کیوں اب تک مقبوضہ وادی کا آئینی اور قانونی طور پر مقبوضہ وادی کے حوالے سے فیصلہ سنایا نہیں جا سکا؟  مودی کے اپنے اس سے نالاں

Read more