قاتل حکومت، مجرم ریاست

سچ ہی کہتے ہیں سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اگر دل ہوتا تو اتنا پتھر دل نہ ہوتا۔ پاکستانی سیاست اور ریاست اندھی، بہری، لولی لنگڑی بھی ہے، تبھی تو انہیں سیلاب سے لٹے پٹے متاثرین کی تباہی نظر آتی ہے نہ ہی ان کی آہ و زاریاں سنائی دیتی ہیں۔ ہمارے سیاستدان، حکمران اور ”اصل حکمران“ سب اتنے ظالم، بے حس اور مطلب پرست ہیں کہ انہیں اپنے پیٹ سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ سیلاب نے

Read more

سیلاب: آپ، میں اور ہم

نام حیا، سر پر چادر، پاؤں ننگے، آنکھوں سے بہتے آنسو۔ اس بچی سے پوچھا گیا آپ کو کیا چاہیے وہ رو دی، کپکپاتی آواز میں بولی ”روٹی“ چاہیے۔ یہ سیلاب سے متاثرہ ایک بچی کی دکھ بھری کہانی ہی نہیں ہمارے معاشرتی وجود کی تعفن زدہ لاش تھی جو چیخ چیخ کر حکمران اشرافیہ اور ہم سب کو کہہ رہی تھی مٹ جائے گی مخلوق تو امداد کرو گے۔ یہ دکھ سن کر بھی آپ کا کلیجہ نہیں پھٹا

Read more