شہادت کا لالی پاپ

سولہ نومبر دو ہزار بائیس کی صبح ہمارے خاندان کے لیے ایک بہت بڑی اور بری خبر لے کر نمودار ہوئی۔ ایک رشتہ دار نے کال پر بتایا کہ آپ کا بھائی پرویز احمد خان چھ ساتھیوں کے ہمراہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوا ہے۔ اب ابو، امی، بیوی اور دوسرے رشتہ داروں کو یہ اطلاع کیسے دی جائے کہ جواں سال اور ہنس مکھ پرویز احمد خان ہمیں روتا ہوا چھوڑ کر شہادت کے مرتبے پر فائز ہوا

Read more

جاوید چودھری کی محنت، علم اور مقدر کے بارے میں رائے سے اختلاف

یہ انسان کی فطرت ہے یا مختلف ادوار میں یہ خود غرضی اس کی فطرت کا حصہ بنا دی گئی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اب تک کی لکھی ہوئی موجود تاریخ میں انسان بڑا خود غرض اور تن آسان رہا ہے اور دوسروں کی ملکیت پر مفت میں ڈاکہ ڈالنے سے ذرہ برابر بھی نہیں ہچکچایا ہے۔ دوسری طرف کچھ نابغہ روزگار ایسے بھی ہیں جو محنت اور علم کا درس دیتے ہیں اور محنت کو کامیابی کی

Read more

پشتون تحفظ موومنٹ بنیادی حقوق مانگتی ہے

وطن عزیز میں ہر بات بہت سوچ سمجھ کر کہنا پڑتی ہے، کیوں کہ کسی بھی وقت آپ کے الفاظ کفر یا غداری کے زمرے میں لا کر آپ کوملک دشمن یا واجب القتل قرار دیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان اور سپہ سالار اعظم قمر جاوید باجوہ نے پشتون تحفظ موومنٹ کے بارے میں پچھلے چند دنوں کے دوران معمولی الفاظ کے تغیر و تبدل سے تقریباً ایک ہی بات کہی ہے کہ اس کے مطالبات درست

Read more