ارفع کریم کا دنیا سے جانا
کل مجھ کو وہم ہوا کہ ارفع کریم کی اچانک موت کے پیچھے بل گیٹس اینڈ کمپنی کا ہاتھ تھا۔ ایک دوست، جس کا نام مرزا جمروز خاں حکیم ہے سے اس وہم کا ذکر کیا تو اس نے بتایا کہ بھئی تم نہیں جانتے اور شاید دنیا بھی نہیں جانتی کہ تمہارے اس وہم میں کتنی بڑی صداقت ہو سکتی ہے۔ میں نے حیرانگی سے اپنا منہ مرزا کے منہ کی طرف کیا تو مرزا نے کہا کہ کیا
Read more

