انتہا پسندی اور ہمارا مستقبل
نیوزی لینڈ کی دو مساجد میں جس سفاکیت اور حیوانیت سے معصوم، امن پسند اور بے گناہ لوگوں کو جس طرح قتل کیا گیا اس کی جتنی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ یہ درندگی کرنے والا ایک سفید فام دہشت گرد ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اس موقع پر مسلمانوں کا اس طرح ساتھ دیا جس کی مثال تاریخ میں کہیں نہیں ملتی، ناصرف شلوار قمیض پہن کے ان سے ہمدردی کا اظہار کیا بلکہ پارلیمٹ کے اندر
Read more
