ترجیحات
ترجیحات ہماری دونوں جہانوں کی زندگیوں کی کامیابی اور ناکامی کا تعین کرتی ہیں۔ حدیث کے مطابق ترجیحات تربیت میں شامل ہیں۔ بحیثیت مسلمان ہماری ترجیحات تعلیم کے ارد گرد گھومتی رہنی چاہیے مگر تعلیم اور اس کے معیار کا فقدان ہمیں مشرق سے مغرب تک لے گیا ہے۔ نسل نو جس بے راہ روی کا شکار ہے اس کا خمیازہ آنے والی پشتیں بھگتیں گی۔ اس بات کا اندازہ اس بات سے لیجیے کہ اسی دسمبر کے پہلے ہفتے
Read more
