پاکستان کرکٹ کے مساٸل اور ان کاحل
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد پھر وہی سوال سامنے آ کھڑا ہوا ہے کہ آخر پاکستان ٹیم کے ساتھ مسئلہ کیا ہے اس کی کارکرگی میں تسلسل کیوں نہیں پیدا ہو رہا۔ میرے خیال میں اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے سطحی سوچ سے نکلنا ہو گا۔ بار بار کھلاڑہوں پہ تنقید سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ ہمارا مسئلہ ہمیشہ سے بیٹنگ رہا ہے۔ ہمارے اچھے بیٹسمین بھی تسلسل سے پرفارمنس نہیں دکھا پاتے۔ اس مسئلے
Read more
