ایک مکمل جھوٹی کہانی

آپ نے بہت سی سچی کہانیوں کو پڑھا ہوگا ڈرامے اور فلمیں بھی دیکھی ہوں گی لیکن کیونکہ جب میں نے یہ کہانی سنی تو مجھے بھی مکمل جھوٹی لگی اس لئے اس کو آپ بھی اس کو ایک جھوٹی کہانی سمجھ کے پڑھیں اور صرف چائے کا کپ ختم کرنے کا بہانہ سمجھیں۔ یہ کہانی مجھے ایک تقریباً نوے سال کے بوڑھے نے سنائی ہے اس کے مطابق وہ یہ کہانی کئی ہم عمر لوگوں کو سنا چکا ہے

Read more

مقدس مندر کے منحوس پجاری کا بیچارا بت

اس وقت دنیا بھر میں کم و بیش دو سو مندر تھے جن میں سے ایک مندر میں اس وقت پرتعیش کمرے میں مندر کا پجاری اس کے چیلے کھانے پینے کے ساتھ ساتھ بہت پریشانی کے عالم میں بیٹھے ہوئے تھے۔ دنیا بھر کے ان دو سو مندروں میں الگ الگ قسموں اور صورتوں کے بت رکھے ہوئے تھے لیکن ان سب مندروں کے پجاریوں کا عقیدہ ایک ہی تھا اس عقیدہ کے مطابق طاقت ہی اصل مذہب تھا

Read more

افریقی غلاموں کی تجارت

میری یہ تصویر چند سال پہلے کی ہے میرے ساتھ ایک افریقن گائیڈ اور دو دوسرے غیر ملکی سیاہ بھی اس سیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ یہ تصویر زینجیبار (تنزانیہ کا ایک جزیرہ) میں موجود ایک مرکز کی ہے جہاں عرب حکمرانوں کے دور میں تمام افریقہ سے افریقن مردوں کو پکڑ کر لایا جاتا تھا اور پھر ان کی درجہ بندی کرکے مختلف عرب اور یورپی ملکوں کو بیچا جاتا تھا۔ اب یہاں ایک میوزیم اور چرچ قائم کردیا

Read more

عمران خان امریکا کی ہارپ ٹیکنالوجی کو شکست دے گا

اسٹاک ایکسچینج کا اس بری طرح گرنا ڈالر کی اونچی اوڑان معیشت کی تباہی اور عوام کو اس بات کا یقین کہ اب ہار یقینی ہے اور اس یقینی ہار کو مزید یقینی بناتا ہمارا میڈیا۔ ایسے میں اکثریت ان نوجوان کی ہے، جنہوں نے خان صاحب کی جوانی نہیں دیکھی، ان بچوں نے عمران خان کے بارے میں صرف کہانیاں سنی ہیں، ان کو ایکشن میں نہیں دیکھا۔ ہماری تو وہ جوانی کے دن تھے۔ پورا ورلڈ کپ ہم

Read more

دس لاکھ ڈالر کا انعام

بچپن میں ہی پہلی بار بجلی کا گھر میں آنا رات کے وقت چارپائی کھڑے کرکے اس پر سفید چادر ڈال کر فلموں کی ریلز کا چھوٹے پروجیکٹر پر چلنا اور بے آواز کے وڈیوں کلپز اس چارپائی کی چادر پر دیکھنا گھومتے توے سے گانوں کی آواز سپیکرز پر سننا پھر ریڈیو ٹیپ ریکارڈر وی سی آر سی ڈی پلیئر اور کمپیوٹر کا آنا یہ سب شاید ہر تعلیمی سال کے مکمل ہونے کا انعام ہوتا تھا گریجویشن کے بعد جب اس قابل ہوئے کے کچھ کما سکیں۔

Read more

گدھے کے ساتھ سفر

ھمارے معاشرے میں تین طرح کے لوگ ہیں ایک وہ جو گدھے کی طرح کے انسان ہیں ایک وہ جو گدھے والوں کو گدھا بنا کے لطف لیتے ہیں اور تیسرے وہ جو سمجھدار رحمدل انسان ہوتے ہیں لیکن ان کو زندگی میں کسی نا کسی موڑ پر گدھے کے ساتھ سفر کرنا پڑ جاتا ہے یہ سفر بیٹے بیوی یا کسی نظریے کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔

Read more