جنگلات کیوں ضروری؟
جنگلات کسی بھی ملک کی خوشحالی اور صحت کے لیے اہم کردار ادا کرتے ہیں، مگر پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس ہے۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں ماحولیاتی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں اور بیماریوں سے مدافعت کے لیے درخت اللہ تعالی کی طرف سے ایک تحفہ ہیں اسی لیے اسلام نے درختوں کو کاٹنے سے منع فرمایا ہے اور انہیں زمین کی زینت قراردیا ہے۔ اسی لیے ماہرین ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ
Read more
