صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے
ہماری سیاست کے سینے میں دل نہیں دھڑکتا مگر نناوے فیصد سیاستدانوں کے دل صرف اقتدار کے لئے دھڑکتے ہیں۔ ہماراسیاسی کلچر تبدیل ہونہ ہو لیکن سیاستدانوں کارنگ دن میں کئی بار گرگٹ کی طرح ضروربدلتا ہے۔ باب العلم حضرت علی رضی اللہ عنہ کاقول ہے، ”طاقت اوردولت ملنے سے انسان بدلتا نہیں بلکہ بے نقاب ہوجاتا ہے“۔ ہمارے کئی سیاستدان اقتدارمیں آنے کے بعد نہ صرف بری طرح بے نقاب ہوئے بلکہ زیرعتاب بھی آئے مگر عوام کی آنکھوں
Read more
