وبا کے دنوں میں تعصب
دنیا گذشتہ کئی مہینوں سے عالمی وبا کوویڈ 19 سے نبردآزما ہے. لوگوں کی صحت اور زندگی کو انتہائی خطرے کا سامنا ہے۔ بلا شبہ اس وبا نے دنیا کے لئےانتہائی مشکل صورتِ حال پیدا کر دی ہے لیکن اگرکوشش کی جائے تو مشکلات کو مواقع میں تبدیل کیا جا سکتا ہےاور بحران سے نئے اور مثبت اقدامات ابھر کر سامنے آ سکتے ہیں۔ اس وبا ہی کی مثال لے لیجیے، جہاں اس نے ایک طرف انسانی زندگی اور صحت
Read more




