عالمی غربت کا مسئلہ: پور اکنامکس (poor economics) کیا کہتا ہے؟
عالمی غربت معاشیات، سیاسیات اور پالیسی سازی کے سائنسدانوں کے لئے عرصہ دراز سے اہم موضوع رہا ہے۔ اس موضوع پر بے شمار کتابیں لکھی گئیں، مقالے چھاپے گئے کانفرنسیں ہوئیں، بحث و مباحثہ چلا مگر عالمی غربت کا یہ موضوع ہمیشہ کی طرح آج بھی اہم ہے۔ سوشل سائنٹسٹ آج اس مسئلے پر پہلے سے زیادہ پریشان ہیں اور حل ڈھونڈنے کی کوششوں میں ہیں کہ آخر کیا کیا جا سکتا ہے۔ اس مسئلے کی کھوج میں بیرونی امداد
Read more


