Author: نضیرا اعظم (واشنگٹن ڈی سی)
بھارت واسیوں کے اچھے دن کیسے آئے؟
آج برسوں کے بعد مجھے آلوک کا ای میل ملا، ایک طویل داستان تھی جسے سب جانتے تھے مگر جس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا تھا، مگر ٹھہرئیے، حل تو کسی حد تک تھا مگر ہمارے خطے کے لوگوں کے مزاج، بے یقینی اور مذہبی پیشواؤں پر اندھے اعتماد کی وجہ سے شاید حل نہیں مل رہا تھا۔ پھر بے تحاشا بڑھتی ہوئی آبادی اور ہر ادارے اور خاص طور پر صحت کے اداروں میں روز افزوں بدعنوانیاں،
Read more

