ماہنامہ بچوں کی دنیا کے 75 سال
پاکستان سے شائع ہونے والے بچوں کے رسائل میں سب سے قدیم رسالہ تعلیم و تربیت ہے، جو مارچ 1941 ء سے مسلسل شائع ہو رہا ہے، پاکستان کا دوسرا قدیم ترین رسالہ محمد امین شرقپوری کا جاری کردہ ماہنامہ بچوں کی دنیا ہے، جو 1948 ء سے شائع ہو رہا ہے۔ اس کے بانی محمد امین شرقپوری 1912 ء میں شرقپور میں پیدا ہوئے، شرقپور ہی سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی، بیس سال کے تھے تو دہلی جا
Read more
