سند
تیزی سے سیڑھیاں چڑھنے کی کوشش میں نادیہ بری طرح ہانپنے لگی، مگر سیڑھیاں تھیں کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھیں۔ لمحہ بہ لمحہ نادیہ کی ہمت جواب دیتی جا رہی تھی اسے لگ رہا تھا جیسے وہ ابھی بے ہوش ہو کر گر جائے گی۔ آج کا تو دن ہی نرالا تھا، صبح دیر سے اس کی آنکھ کھلی، جلدی جلدی شوہر اور بچوں کو ناشتہ بنا کر دیا، اور وہ خود بنا ناشتہ کیے
Read more
