میلہ چراغاں اور یادوں کی دھمال
مادھو لال حسین سے میرا پہلا تعارف ماموں کے گھر بیٹھک میں لگی ایک خوبصورت تصویر کے ذریعے ہوا۔ بچپن تھا، حیرت ہوئی کہ یہ اسی شخصیت کی تصویر ہے جس کا مزار گھر کے بالکل سامنے واقع ہے۔ یہ انکشاف بھی حیران کن تھا کہ مادھو لال حسین ایک نہیں دو شخصیات ہیں۔ مادھو الگ اور شاہ حسین الگ۔ ایک دن نانی کے گھر سرخ روشنائی سے لکھی ہوئی مادھو لال حسین کی مختصر سوانح عمری ملی۔ شاہ حسین
Read more
