حقوق نسواں: ایک اسلامی نقطۂ نظر

ایک اسلامی ممالک میں رہ کر بھی جہاں ہمیں چھوٹوں ، بڑوں، بزرگوں ، مردوں ، عورتوں، پڑوسیوں یہاں تک کہ رشتہ داروں کے حقوق بتا دیے گئے ہیں تو ایسے میں ہمیں عورت مارچ کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے؟

مساوات کی بنیاد پر خواتین کے حقوق کی حمایت کرنا خاص طور پر عصر حاضر میں غور کرنے کے قابل ہے۔ ”حقوق نسواں“ اصطلاح کے مستند معنی یہ ہیں کہ مرد اور خواتین کی صنفی تفریق کے طرز عمل، تسلط اور جبر سے آزادی کے لیے جدوجہد کی جائے۔

Read more

بچوں کے ساتھ بدسلوکی اور والدین کا کردار

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ بچوں کے ساتھ بدسلوکی کا تناسب دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ کیا کبھی ہمارا معاشرہ اس سے پاک ہو گا؟ یا کوئی اسے سمجھے گا کہ یہ ہماری آنے والی نسلوں اور ہمارے معاشرے کے لیے کتنے خطرے کی بات بنتی جا رہی ہے؟

زیادہ تر بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے بعد جسمانی اور جنسی استحصال ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ تجویز کیا گیا ہے کہ اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے چار لڑکیوں میں سے ایک اور آٹھ میں سے ایک لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہوتا ہے۔

Read more