پسماندہ ممالک میں پارٹی، نظریات اور تنظیمی ڈسپلن کا سوال

ساتھیو۔ آج ہم جس قضیہ پر بات کرنا چاہ رہے ہیں۔ وہ ہے ہمارے جیسے ترقی پذیر پسماندہ ممالک میں حقیقی سماجی تبدیلی لانے والی پارٹیوں کی نظریاتی و تنظیمی ساخت کا سوال۔ ہمارے لیے بھی اس پر بات کرنا آسان نہیں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ باوجود اس بات کے کہ انقلاب فرانس سے لے کر آج تک ہونے والے تمام انقلابات تیسری یا پسماندہ دنیا میں آئے۔ لیکن یہ پسماندہ دنیا اپنی تعمیر و ترقی کے اعتبار سے ایک

Read more

عمران خان اور موجودہ صورت حال

عمران خان اور اس کی سیاست پر کوئی رائے دینے سے قبل ہم اپنی اصولی پوزیشن واضح کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان دنوں یہ بہت حساس معاملہ ہے۔ تحریر کے دوران لفظوں کا ذرا سا جھول بڑا ابہام پیدا کر سکتا ہے۔ ہماری اصولی پوزیشن یہ ہے کہ ہم نے اپنی ساری سیاسی زندگی میں اسٹیبلشمنٹ خواہ وہ ملٹری ہو یا سول، کی سویلین زندگی میں سیاسی، معاشی، معاشرتی مداخلت کی ہمیشہ مخالفت کی ہے۔ وہ مداخلت خواہ آج

Read more