پاکستان کی مشکلات کا حل: جدید تعلیم

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ مسلمان ایک عظیم تہذیب کے بانی رہے ہیں۔ بغداد، دمشق، اور قرطبہ جیسے شہروں میں جب مسلمان حکمرانی کر رہے تھے، تو دنیا ان کی علم و حکمت کی مثالیں دیتی تھی۔ طب، فلکیات، فلسفہ، ریاضی اور دیگر علوم میں مسلمان سائنسدانوں نے بے مثال کارنامے انجام دیے لیکن جب مسلمانوں نے علم اور ترقی کے بجائے اختلافات اور عیش و عشرت میں وقت گزارنا شروع کیا، تو زوال کا آغاز ہوا۔ بغداد کو حملے

Read more

تقسیم کرو اور حکومت کرو

یہ بات عام سننے کو ملتی ہے کہ انگریز نے بر عظیم پاک و ہند میں ”Divide and Rule“ یعنی تقسیم کرو اور حکومت کرو ”کی بنیاد پر پورے پاک و ہند پر حکومت کی۔ لیکن جب ہم اپنے موجودہ دور میں پاکستان کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ ہم نے انگریز سامراج سے بظاہر تو آزادی حاصل کر لی ہے لیکن کیا ہم نے اس کی پالیسیوں سے بھی آزادی حاصل

Read more

نعرہ

ہم پاکستانی بہت معصوم اور بھولے لوگ ہیں، ہر دور میں ہمیں سبز باغ دکھا کر بیوقوف بنایا گیا ہے۔ ہم عوام ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے بغیر کچھ سوچے اس چراغ کے پیچھے لگ جاتے ہیں جو ہمیں لگتا ہے کہ یہ ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرے گا۔ اس چراغ کو آپ نعرہ بھی کہہ سکتے ہیں جو تقریباً پچھتر سالوں سے لگتا آ رہا ہے اور اس میں ترمیم کر کے عوام کو

Read more