نازک موڑ سے نکالنے کا فیصلہ کس نے کرنا ہے؟

غالباً اس وقت کے نامور صحافی ہوں ہمارے اجداد ہوں یا قیام پاکستان کے بعد جنم لینے والے تمام افراد سب ہی اس بات پر متفق ہوں گے کہ انہوں نے پاکستان سے متعلق یہ جملہ اپنے وقت کے یا بچپن سے لے کر اب تک ہر حاکم وقت سے ضرور سنا ہے کہ پاکستان ایک نازک موڑ سے گزر رہا ہے۔ یقیناً قارئین بھی اس بات سے متفق ہوں گے کہ انہوں نے بھی اپنی زندگی میں جملہ ضرور

Read more

پاکستان کا فرسودہ تعلیمی نظام!

کسی بھی شخص کے نظریات اس کی تربیت اور حاصل کردہ تعلیم کی عکاسی کرتے ہیں۔ فرسودہ تعلیمی نظام اس کی قابلیت اور سوچ و افکار کا دائرہ کار محدود کر دیتے ہیں۔ تعلیم ایک ایسا زیور ہے کہ جو فرد گروہ اسے حاصل کرے وہ کامیابیوں کی ایک طویل راہ پر گامزن ہو جاتا ہے۔ تعلیم اپنے حاصل کرنے والوں کو ایک ایسی وسعت عطا کرتی ہے کہ ترقی کا نہ ختم ہونے والا راستہ اسے اپنی آغوش میں

Read more

آخر پاکستان 50 سال پیچھے کیوں؟

میرا یہ عنوان خود اپنے اندر ایک بڑا سوال ہے جس کا جامع جواب شاید میرے پاس بھی موجود نہیں۔ مگر بمطابق عام فہم کچھ ایسے حقائق موجود ہیں جن پر روشنی ڈالنا مناسب رہے گا۔ 75 سال پہلے وجود میں آنے والی ایک ایسی ریاست جس کی خطے میں اسٹریٹجک پوزیشن اور اس کی اہمیت پر کوئی دو رائے موجود نہیں۔ جو نہ صرف قدرتی وسائل سے مالا مال ہے بلکہ اس میں پہاڑ ہیں میدان ہیں دریا ہیں

Read more

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے

کسی بھی عمارت کی طاقت کا انحصار اس عمارت کے ستونوں پر ہوتا ہے۔ اگر عمارت کا ایک ستون بھی کمزور ہو تو پوری عمارت کمزور ہو جاتی ہے۔ اسی طرح ایک مضبوط ریاست کا انحصار اس کے مضبوط ستونوں پر ہوتا ہے۔ ریاست کے ستونوں کا پہلا ستون پارلیمنٹ دوسری بیوروکریسی تیسری عدلیہ ہے جبکہ چوتھا ستون میڈیا یا صحافت ہے۔ دیگر تمام ستونوں کی طرح ریاست کی مضبوطی میں بھی میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا جہاں

Read more

آخر ہم کب سمجھیں گے

یہ ملک اس وقت شدید بحران کی نظر ہے۔ ہر طرف افراتفری، انارکی، لاقانونیت اور سیاسی شعبدہ بازی نظر آ رہی ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنا سیاسی منجن بیچ رہی ہیں موجودہ حکومت تمام تر ناکامیوں اور معاشی بدحالی کا ذمہ دار سابقہ حکومت پر ڈال کر خود کو تمام تر معاملات سے بری الذمہ ہونے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ اگرچہ پی ڈی ایم کی تمام سیاسی جماعتیں پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کئی دہائیوں سے سرگرم عمل

Read more