کیا ننکانہ کی جگجیت کور کا مذہب زبردستی تبدیل کر کے شادی کرائی گئی ہے؟
محبت کی کہانی، داستان یا واقعہ۔ ایک بات واضح کرتے ہیں کہ محبت کرنے والے دو فرد مذہبی اور سماجی پابندیوں کو عموما ً نظر انداز کردیتے ہیں۔ کچھ مذہبی اور سماجی دباؤکے باعث اپنا رستہ بدل بھی لیتے ہیں جبکہ چند ان رکاوٹوں کی شعوری یا غیر شعوری نفی کرتے ہوئے محبت کے رشتے کو ہی اہم گردانتے ہیں۔ اوریوُں ان کا فیصلہ سماجی سطح پر ایک ہلچل پیدا کر دیتا ہے۔
ان دنوں پاکستان کے شہر ننکانہ صاحب میں رونما ہونے والے ایسے ہی واقعہ نے ہلچل مچا رکھی ہے۔ اس واقعہ کے بعد دو طرح کی رائے ہمارے سامنے موجود ہے
Read more


