شام کا تنازعہ: علاقائی اور عالمی طاقتوں کا کھیل
شام کی موجودہ صورتحال سیاسی، مذہبی، اور علاقائی مفادات کے ایک پیچیدہ جال میں تبدیل ہو چکی ہے، جس میں مختلف بین الاقوامی اور علاقائی طاقتیں اپنے مفادات کے حصول کے لیے جنگ میں مصروف ہیں۔ اس میں بشار الاسد کی حکومت، ایران، روس، امریکہ، ترکی، اور دیگر عرب ممالک کا بڑا کردار ہے۔ اس مسئلے کو سمجھنے کے لیے اسرائیل، فلسطین تنازع کو بھی نظر میں رکھنا ضروری ہے۔ بشار الاسد کی حکومت ہمیشہ اسرائیل مخالف رہی ہے اور
Read more
