ن لیگ اور پیپلز پارٹی تضاد، پرانی ہانڈی میں نیا پکوان

آج ورق گردانی کہ دوران ایک سطر نظر سے گزری ”پرانی ہانڈی میں نیا پکوان“ پڑھ کر ہنسی آ گئی اور سوچا کہ یہ سطر تو بالکل پاکستانی سیاست پر مصدق آتی ہے، اگر پاکستان کی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ایسے کئی حوالات ملتے ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان میں سیاسی مفادات کہ مد نظر کئی تحریکیں چلائیں گئیں، آئیے ملک میں اب تک برپا ہونے والی بڑی مخالف تحریکوں کا معروضی جائزہ

Read more

ملک میں عام انتخابات ،دیوانے کا خواب

پاکستان میں نگران حکومت برسر اقتدار آ چکی ہے اور نگراں حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ 90 دن میں منصفانہ انتخابات یقینی بنائیں۔ الیکشن کے انعقاد کے لئے انفرا اسٹرکچر، امن و امان کی صورتحال سمیت دیگر اہم امور صحیح سمت میں متعین ہوں۔ گزشتہ دنوں پاکستان کے سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک نجی ٹی وی کو بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن کا انعقاد نئی ڈیجیٹل مردم شماری کہ تحت ہو گا۔ شہباز

Read more