آزمائشِ قلب در دنیائے فتن
اس پُرآشوب زمانے میں، جہاں دلوں کے آئینے پر نفس کی کثافتیں چھائی ہوئی ہیں اور فکری توازن بگڑ چکا ہے، ایک ایسے فردِ نایاب کا وجود گویا کسی نایاب لعل و گوہر سے کم نہیں، جو عقل کی باتوں کو دل کی گہرائیوں میں پرکھتا ہو۔ جس کی ہر سانس محبت اور اخلاص کی مشک بار خوشبو سے معطر ہو اور جو نفرت، حسد اور عداوت کے آتشیں شعلوں سے خود کو محفوظ رکھنے کی سعی میں مصروف رہتا
Read more
