میں ریپ کا درد نہیں سمجھ سکتا

ژاں پال سارتر ایک معروف فرانسیسی مفکر، ادیب اور فلسفی تھے۔ 1964 ء میں ان کے لیے نوبل انعام برائے ادب کا اعلان کیا گیا، جس کو انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔ 1980 ء میں جب ان کی عمر پچھتر سال تھی، وہ فرانس ہی میں فوت ہو گئے۔ ڈاکٹر خالد سہیل لکھتے ہیں کہ ان کے جنازے میں ساری دنیا سے آئے ہوئے پچاس ہزار افراد شریک تھے۔ ژاں پال سارتر نے ایک دفعہ کہا تھا کہ ”انسان

Read more

لڑکپن کا خواب اور توہینِ رسالت کا تنازع

لڑکپن میں میرا ایک خواب تھا۔ وہ یہ کہ کسی دن کوئی شخص توہینِ رسالت کا ارتکاب کرے اور میں اسے چھریاں مار مار کر قتل کر دوں۔ یقین کیجیے یہ صرف مجھ اکیلے دیوانے کا خواب نہیں تھا۔ صرف ایک علاقے اور شہر کا بھی نہیں، ایک نسل کا بھی نہیں، یہ نسلوں کا خواب تھا اور ہے، اور نہ جانے کب تک دِکھتا رہے گا۔ جذباتیت کو ہمارے اندر باقاعدہ سیاہی کی طرح بھرا گیا ہے، اور پھر

Read more