آج بمقابلہ کل : ایک پریم کتھا

سب مذاہب پرانے اور بے عمل ہوئے، آج تو بس ایک ہی دھرم باقی بچا ہے۔ اب بس ہر سو اسی کی پرستش ہوتی ہے، اسی سے گھر چلتا ہے، اسی سے سماج میں عزت بنتی ہے، نئی ذات پات کی تقسیم بھی اب اسی کے مرہون منت ہے۔ جو جتنی زیادہ بڑھ چڑھ کر پرستش کرے گا، معاشرے میں اعلی مقام پائے گا، افضل کہلائے گا۔ اس مذہب سے متعلق پہلی دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس مذہب

Read more

ننھی جانوں کا قصور کون بتائے گا؟

ملک میں مہنگائی کا طوفان خوفناک حدوں کو عبور کر چکا ہے۔ صورت حال کی سنگینی کا عالم یہ ہے کہ پانی ناک سے اوپر تو کیا سر کے بالوں کو بھی ڈبو چکا ہے۔ روزانہ درجنوں خود کشیاں رپورٹ ہو رہی ہیں۔ روزانہ ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں جس میں ہٹے کٹے مرد بچوں کی بھوک پر بے بسی کا اظہار کرتے کرتے بچوں کی طرح بلک اٹھتے ہیں، چھلکتے آنسوؤں کو ہتھیلیوں سے چھپانے کی ناکام کوشش

Read more

بے چارے غدار

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ 1999 میں گھر کو ٹھیک کرنے کے کام میں پیش رفت ہونے جا رہی تھی۔ جس کے تحت ہمسائیوں کے مابین اعتماد کی فضا کو تقویت بھی ملنا شروع ہوئی تھی۔ مینار پاکستان کے نیچے خطے کے سب سے بڑے اور پاکستان مخالف ملک کو لا کر پاکستان کی نظریاتی اساس منوائی گئی تھی۔ جو کہ پاکستان کی ایک بہت بڑی کامیابی تھی۔ دونوں ممالک کے درمیان اعلان لاہور ہوا، اہم امور پر بڑی

Read more

تنہا گھومتی بہار

اب کے بہار اکیلی ہے۔ چمن ویران، فضائیں سنسان۔ نظر کی منتظر کلیاں بن دیکھے بن مہکے مرجھا رہی ہیں۔ وادیوں میں آسیب کا سایہ ہے۔ دن بھر سورج کی کرنیں بادلوں کی اوٹ سے چہرے تلاش کرتے کرتے غرب میں ڈوب جاتی ہیں۔ شام سے پہلے اور شام کے بعد اب ندی کنارے کوئی نہیں آتا۔ نہ لہروں پہ جھریاں نہ جھریوں پہ چاندنی کا چھلکنا۔ لہریں ساکت ہیں، خاموش اور پریشان۔ شب بھر ٹھنڈی ہوائیں جسموں کی تلاش

Read more

کرونا کے بعد کی دنیا

پاس مت آنا۔ پیار ہو جائے گا۔ اور اس پیار میں دونوں مر جائیں گے۔ یہ بات اب حقیقی شکل اختیار کر چکی ہے۔ صرف پیار کا لفظ اضافی رہ گیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا کے بعد انسانی سوچ اور تصوراتی دنیا میں نئے زاوئیے تشکیل پا گئے ہیں۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے کبھی انسانی تاریخ میں نہیں ہوا کہ پوری دنیا یک دم بند ہوگئی ہو۔ آج دنیا کے طبقاتی نظام کا ٹائیٹینک کرونا کے آئس

Read more

کٹھ پتلیاں اور ”افراد“

کہانی مزید کھل کر بیاں ہو چکی ہے۔ حکومت تھیلے سے باہر نکل کر یک دم اپنے اہداف کی طرف لپکی ہے۔ دو اہم محاذوں پر کامیابی ضروری ٹھہری۔ ایک مشرف یعنی سابقہ آرمی چیف کو غداری کے مقدمے سے بچانا اور دوسرا موجودہ کو سابقہ ہونے سے۔ ضروری اس لئے کہ کہانی ان اہداف کے بنا مکمل نہیں ہو سکتی۔ جس کہانی کی میں بات کر رہا ہوں یہ آج کی نہیں۔ عرصہ دراز سے پاکستان کو جہیز میں

Read more

ہائے میرا کنٹینر

جی جناب۔ وہ بھی کیا وقت تھا کہ کنٹینر پر کھڑے ہیں، جو من میں آئے کہتے ہیں۔ کچھ بھی سناتے ہیں۔ ان گنت اقسام کے خیالی پلاو پکا کر کھلاتے ہیں۔ کبھی کہنا کہ یہ کر دوں گا، میں وہ کر دوں گا۔ تو کبھی کہنا کہ تین سو ڈیم بنا دوں گا۔ پھر ان گنت من مرضی کے بھاشن کہ جن میں حقائق کو من چاہے انداز میں یوں بیان کرنا کہ آسمان نیلا نہیں سفید ہے۔ اور

Read more