اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے

پاکستان چودہ اگست 1947 ء کو معرض وجود میں آیا جس کی بنیاد اسلام پر رکھی گئی۔ تاکہ ایک ایسی ریاست کا حصول ممکن بنایا جا سکے جہاں اسلامی اصولوں و ضوابط کے مطابق زندگی کا نفاذ ہو سکے۔ پاکستان کی تاریخ میں ہر اہم موقع پر یہ مقولہ زبان زد عام ہوتا ہے کہ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ۔ ہماری پاک سرزمیں لاکھوں انسانوں کی قربانیوں، مشکلات اور انتھک محنت و مشقت کا ثمر ہے۔ ماؤں

Read more

یادوں کے دریچے

بچپن کتنا حسین اور خوبصورت ہوتا ہے۔ پیار، خلوص، خوشیاں، مٹھاس، نٹ کھٹ، لڑائیاں، منانا، مذاق، کھلونے، غبارے، لطیفے، قلبی لگاؤ، رنگینیوں اور قہقہوں کا مجموعہ۔ زندگی میں صرف کھانا پینا، سونا اور کھیلنا ہی شامل تھا۔ کھیلوں میں ہم سٹاپو، اونچ نیچ، اونچ نیچ کا پہاڑ، میک اپ کرنا، ٹیچر بننا، ہاتھی کی سونڈ، جن جن، پولیس چور، اینٹوں کے گھر بنانا، چھپن چھپائی، بارش میں دیر تک بھیگتے رہنا اور کاغذی کشتیاں چلانا، غبارے اڑانا، پتنگیں بنانا، برف پانی، بادشاہ بادشاہ کا وزیر کون، ہاتھوں پر رکشے رکشے والا بھائی کھیلنا اور نہ جانے ہم کیا کچھ کھیلا کرتے تھے۔

Read more

معصومیت سے شعور تک کا سفر

بہت سے خواب آنکھوں میں سجائے، محنت، امید اور کامیابی کے جذبے سے سرشار دل اور آگے بڑھنے کی لگن مجھے جامعہ پنجاب کھینچ لائی۔ ایف اے میں اعلیٰ نمبر حاصل کرنے کے بعد والد صاحب کے پرزور اصرار، خواہش اور اپنی بیٹی کی محنت پر یقین رکھتے ہوئے میرا ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ آف انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر، جامعہ پنجاب میں کروا دیا گیا جو کہ اب انسٹیٹیوٹ آف انگلش سٹڈیز کے نام سے جانا جاتا ہے۔ معلوم کروایا گیا تو

Read more