لینا حاشر کی تصنیف: دھنک کا آٹھواں رنگ

چند دن پہلے سوشل میڈیا پر مفتاح اسماعیل کی ایک چھوٹی سی ویڈیو نظر سے گزری جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ پاکستان میں سیاست دان کا بچہ سیاست دان بنے گا، بیوروکریٹ کا بچہ بیوروکریٹ اور ڈاکٹر کا بچہ ڈاکٹر ”تو پھر بھلا یہ کیسے ممکن تھا کہ شاعر ہر دل عزیز کے سایہ عاطفت میں پھلی اور لائق صد تعظیم محترمہ صدیقہ انور کی صاحبزادی، لوح و قلم سے دور رہتیں۔ کیسے ان کا قلم معاشرتی تضادات

Read more