ایک معمولی سی نیکی کسی کی زندگی بدل سکتی ہے
ہندوسانی ادکار شاہ رخ خان کی ماں اسے فلم کے ایک سین میں یہ سمجھانے کی کوشش کر رہی تھی کہ بیٹا دھندہ کوئی بھی بڑا چھوٹا نہیں ہوتا اس کا احترام کرنا چاہیے ایسے ہی دنیا کا کوئی بھی عمل چھوٹا بڑا نہیں ہوتا آپ کی نیت اور خلوص اہمیت رکھتا ہے کہ آپ کسی کی طرف ہمدری سے کوئی قدم اٹھاتے ہیں تو اسے آپ کی مدد سے کوئی فائدہ ہو یا نہ ہو آپ نے اپنا حق
Read more



